ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہےہیں،عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادرسپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان 10 شہید فوجی جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کیچ بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا۔ Our brave soldiers continue to lay down their lives to keep us safe from terrorists. I salute the 10 martyred soldiers who repulsed a terrorist fire raid on checkpost in Kech Balochistan. We are resolute in our commitment to rid Pakistan of all forms of terrorism.وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارے بہادرفوجی ہمیں دہشتگردوں سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Change your policy if you have people have shame and don't kill your people

جوان جانوں کا نذرانہ دے رھے ھیں🚑🚑 اور بابے سارے نذرانے لے رھے ھیں🏥🏥

May Allah bless our shuhuda with Janat Ul firdous. Ya Allah give us peace in our beloved country Pakistan. May all it’s enemies go to ruin. Ameen.

Hmmm

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی آللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیشبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایمیزون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوئی بات نہیں ایسا کرنا غلط ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دیپی پی رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظو روسان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری سے متعلق بھی پیش گوئی کی ہے۔ بکواس انشاء اللہ تعالیٰ جلد آئیں گے اس ظالمانہ نظام حکومت سے قوم کو نجات دلائیں گے غریبوں کی دعائیں میاں محمد نواز شریف صاحب کے ساتھ ہیں قوم اپنے مسیحاء کا بھرپور استقبال کرے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش - ایکسپریس اردوابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے Punjab Police Ka Be Howa Tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفتترجمان کا کہنا ہے کہ جن نمبروں سےتاوان کامطالبہ اور تشدد کی ویڈیو بھیجی گئی تمام نمبر ایف آئی اے نےحاصل کرلیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »