کم تنخواہ، لمبی ڈیوٹی اور جان ہتھیلی پر، اپنی زندگی کی پروا نہیں صرف عوام کا خیال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم تنخواہ، لمبی ڈیوٹی اور جان ہتھیلی پر، اپنی زندگی کی پروا نہیں صرف عوام کا خیال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakistanStockExchangeAttack

تفصیلات کے مطابق کم تنخواہ، لمبی ڈیوٹی اور ہتھیلی پر جان، کون خوشی سے ایسی نوکری کرے، لیکن ایسے بھی مرد مجاہد ہیں جنہیں اپنی زندگی کی پروا نہیں صرف عوام کا خیال ہے، بینک، بازاروں سمیت دیگر مقامات پر تعینات سیکیورٹی گارڈز جان ہتھیلی پر رکھ کر شہریوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

ایسے ہی جانبازوں میں سے ایک سیکیورٹی گارڈ صفدر بھی ہیں جو اپنے گھر کا واحد کفیل ہے اور ماہانہ 18 ہزار روپے تنخواہ پر بطور سیکیورٹی گارڈ اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کہاں پھیل رہا ہے اور کہاں کم ہو رہا ہے؟دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہو چکی ہے۔ یہ وائرس کن ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور کہاں اسے قابو کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملہ ،شہداء کے اہل خانہ کو کم از کم 25 لاکھ روپے دیئے جائیںاسٹاک ایکسچینج حملہ ،شہداء کے اہل خانہ کو کم از کم 25 لاکھ روپے دیئے جائیں،عقیل کریم ڈھیڈی کا مطالبہ ARYNewsUrdu PakistanStockExchangeAttack
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں: عالمی ادارہ صحت کاانتباہکورونا وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں: عالمی ادارہ صحت کاانتباہ Coronavirus WHO Warned InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros DrMikeRyan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہسعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ چولہا جو دھواں کم کر کے جانیں بچا سکتا ہے - BBC News اردوایک سماجی ادارے نے ایک ایسا چولہا بنایا ہے جو کم لکڑی سے زیادہ حرارت پیدا کرنا ہے۔ کیسے؟ جانیے اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موبائل سگنلز کم ہونے سے آن لائن تعلیم متاثر، وفاقی حکومت اور پی‌ ٹی اے سے جواب طلبلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے موبائل سگنلز کم ہونے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے 29 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »