حکومت سندھ نے وفاقی ٹیکس جمع نہ کیے تو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے طبل جنگ بجا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'حکومت سندھ نے وفاقی ٹیکس جمع نہ کیے تو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے' تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے طبل جنگ بجا دیا

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی نے اتنا غیر ذمہ دار بیان دیکر ایک تعصب کی لہر پیدا کی ہے، صوبہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں نہ ہم اسے کسی جیالے کی نذرہونے دینگے،یہ پاکستان کا حصہ ہے۔

کوئی تحفظات ہیں تو پڑھے لکھوں کی طرح ٹیبل پر بیٹھ کر بتایا جاتا ہے، ہمارا یہ مسئلہ ہے، تڑی اور دھمکی دینگے کہ ہم وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کرینگے تو وفاق نے چوڑیاں نہیں پہنیں، ہم ان کو حکومت چلانے نہیں دیں گے؟ اٹھا کر باہر پھینک دینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ‌ سندھ پر تنقیدکراچی : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا غیرذمہ دارانہ بیان تعصب کی لہر ہے، سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل نہیں رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کر دیاوزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے اداروں نے دشمن کے عزائم خا ک میں ملا دیے،گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارے اداروں نے دشمن کے عزائم خا ک میں ملا دیے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے وفاق کیلیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا - ایکسپریس اردویکم جولائی سے سندھ حکومت وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہیں کرے گی، محکمہ ایکسائز سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئیاسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی pid_gov Sindhassembly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئیپاکستان اسٹاک ایکس چینج پر آج صبح دہشت گردوں کے خوف ناک حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »