سندھ حکومت نے وفاق کیلیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم جولائی سے سندھ حکومت وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہیں کرے گی، محکمہ ایکسائز سندھ

سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا۔ سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کرنے کی منظوری دی تھی۔

محکمہ ایکسائز سندھ نے کمشنران لینڈ ریونیو کو خط لکھ کر کہا ہے کہ یکم جولائی سے سندھ حکومت وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہیں کرے گی اور یکم جولائی سے وفاقی حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس جمع کرنے کے لیے خود انتظامات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کر دیاوزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ‌ سندھ پر تنقیدکراچی : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا غیرذمہ دارانہ بیان تعصب کی لہر ہے، سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل نہیں رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکاروزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'اگر ریلیف دیا ہے تو صرف سندھ حکومت نے دیا ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی استدعا مسترداسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی استدعا مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: سندھ حکومت کی عدالتی حکم کیخلاف استدعامستردجسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ ملزموں کی بریت کے بعد آپ ان کو کیسے دہشتگرد کہہ سکتے ہیں؟، ذہن میں رکھیں ملزمان کو ایک عدالت نے بری کیا ہے۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »