پی آئی اے کا یورپی ممالک کیلئے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ عارضی طور پر معطل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کردیا۔ PIA

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے یورپین ممالک کے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے عارضی طور پرمعطل کردیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کی بکنگ ہے ان کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ بکنگ آگے کروا لیں یا رقم واپس لے لیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیرہوابازی غلام سرورخان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'جن پائلٹس پر سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ 262 ہیں، پی آئی اے میں 141، ایئربلیو کے 9، 10 سرین، سابق شاہین کے 17 اور دیگر 85 ہیں'۔ان کا کہنا تھا کہ 'یہ سارے مشتبہ ہیں، 121 پائلٹس ایسے ہیں جن کے فرانزک کرنے کے بعد پتا چلا کہ ان کا ایک پرچہ بوگس تھا اور ان کی جگہ کسی اور نے بیٹھ کر پرچہ دیا، دو بوگس پرچے والے پائلٹس 39، تین بوگس پرچے والے 21، 4 بوگس پرچے والے 15، 5 بوگس والے 11، 6 بوگس پرچے والے...

پائلٹس کے خلاف یہ قدم گزشتہ ماہ کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا، جس میں کہا گیا تھا کہ جہاز کے پائلٹس نے معیاری طریقہ کار پر عمل نہیں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے کرائے 12 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہپی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین نے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا سول ایوی ایشن کو سیاسی بنیادوں سے پاک ادارہ بناکر پاکستانیوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہپی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا یورپ کیلئے فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطلکراچی: (دنیا نیوز) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے، معطلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا یورپ کیلئے فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطلکراچی: (دنیا نیوز) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے، معطلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا - ایکسپریس اردوپاپندی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »