پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ Official_PIA pid_gov

کہا سول ایوی ایشن کو سیاسی بنیادوں سے پاک ادارہ بناکر پاکستانیوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ نے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی، متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی

جائے اور جامعہ اور حقائق پر مبنی تحقیقات کی جائے گی۔ یہ مطالبہ پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین نے کراچی پریس کلب میں کیا اس موقع پر متاثرین کے ہمراہ امریکی شہری یاسین بھی موجود تھا، یسین کا کہنا تھا کہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں حادثے کا جو بھی ذمہ دار ہے اسے سزا ملنی چاہئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ: متاثرین کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہپی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین نے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا سول ایوی ایشن کو سیاسی بنیادوں سے پاک ادارہ بناکر پاکستانیوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے کرائے 12 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا، ایم ڈی پی آئی اےپنجگور حادثے میں جہاز کے کپتان یحییٰ سندھیلہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں، ذرائع ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود بردپی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود برد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اختلافات مزید گہرے؟ تحریک انصاف کے ایم این اے نے اپنے ہی حلقے کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کرادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اسلم خان نے اپنے ہی ایم  پی اے عباس جعفری کے خلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »