سعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہ ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب میں گورنر قصیم شہزادہ فیصل بن مشعل نے ریجن میں معاشرتی اور خیراتی کاموں کو فروغ دینے کے لیے عبد اللہ العثیم سوشل سٹی کے قیام کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی ہے۔

گورنر قصیم کو عبد اللہ العثیم سوشل سٹی کے قیام کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا جس میں عمارتیں، پارکس، پیدل چلنے والے راستے، جم اور تفریحی ہال شامل ہیں۔ عبد اللہ العثیم نے ریجن کے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور تمام معاشرتی کاموں کے لیے تعاون کرنے پر گورنر قصیم شہزادہ فیصل بن مشعل کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طبی عملے کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامطبی عملے کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا محرم کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عربایک اور خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکارریاض (آئی این پی ) سعودی عرب میں ایک اور خاندان کے 21 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، خاندان کی ایک خاتون کی بے احتیاطی کی وجہ سے یہ صورتحال پیش آئی۔سعودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران سعودی طالبہ کا مثالی اقدامسعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن اور کرفیو کے دوران ایک طالبہ نے لوگوں کو مختلف اشیا کے لیے ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنا شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخواہ حکومت کے نئے بجٹ میں خفیہ فنڈز کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف نے برسراقتدار آنے کے بعد خفیہ فنڈز ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »