وہ چولہا جو دھواں کم کر کے جانیں بچا سکتا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ چولہا جو دھواں کم کر کے جانیں بچا سکتا ہے

ایک گھنٹہ قبل

روز صبح اُٹھ کر گھر کے گیس یا بجلی سے چلنے والے چولہے پر گرما گرم چائے تیار کرنا تو ہم سب کے لیے معمول کی بات ہے۔ لیکن پاکستان میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو آج بھی لکڑی اور گوبر سے چلنے والے مضرِ صحت چولہے استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ اب ایک سماجی ادارے نے اِس مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے۔ کیسے؟ جانیے اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’مسائل‘‘ جو ہمیں در پیش ہیںپٹرول کی قیمت میں یکدم پچیس چھبیس روپے فی لٹر کا اضافہ ہو گیا۔ مگر یہ اصل مسئلہ نہیں! پہلے چینی کے حوالے سے اہلِ خیر نے کروڑوں اربوں کمائے۔ پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں آج جو حالات ہیں ان کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ہے، سینیٹر شبلی فراز - ایکسپریس اردوملک میں آج جو حالات ہیں ان کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ہے، سینیٹر شبلی فراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راجہ ریاض کے علاوہ حکمران جماعت کے وہ رہنما جو کھلے عام اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے نام سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک کی حکومت کے خلاف نہ صرف اپوزیشن رہنما بلکہ ان کی اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی بھی تنقید کرتے دکھائی دیتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جو وینٹی لیٹرز خود تیار کر رہے ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہو گیا جو وینٹی لیٹرز خود تیار کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے بھارت کو گردن سے دبوچ لیا - ایکسپریس اردوبھارتیوں کی چالاکی ہڈی بن کر ان کے حلق میں پھنس گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری متاثر ہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہے اور مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »