کمال اننگز، شعیب ملک نے ناقدین کے منہ بند کردئیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمال اننگز، شعیب ملک نے ناقدین کے منہ بند کردئیے ARYNewsUrdu

راولپنڈی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں نظر انداز کئے جانے والے شعیب ملک نے شاندار اننگز کھیل کر اپنی فٹنس ثابت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے شعیب ملک نے ایک بار پھر ذمے دار کھلاڑی ہونے کا ثبوت دیا اور مشکل حالات میں انتہائی عمدہ اننگز کھیل کر سینٹرل پنجاب کو دو قیمتی پوائٹنس دلوادئیے۔ نیشنل کپ کے کھیلے جارہے 16ویں میچ میں سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سندھ نے میچ کے آغاز سے ہی عمدہ بولنگ کرتے ہوئے سینٹرل پنجاب کے کھلاڑیوں کو چلتا کیا، 95 کے مجموعے اسکور پر ان کے 5 کھلاڑی پویلین پہنچ چکے تھے۔

اس موقع پر تجربہ کار آل راونڈ شعیب ملک کا بلا رنز اگلنے لگا، ملک کے سامنے سندھ کے تمام بولرز بے بس نظر آئے انہوں نے میدان کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیل کر اپنی ٹیم کا مجموعہ 168 تک پہنچادیا۔ شعیب ملک نے شاندار نصف سینچری اسکور کرتے ہوئے 47 بالز کے عوض 85 رنز ناٹ آؤٹ کی عمدہ اننگز کھیلی، جس میں پانچ چھکے اور آٹھ چوکے شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Legend T20 playr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی - ایکسپریس اردواستعفی کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب Abhi to party shoro howi hai Acha insan ko kabe be tekny ne dety ase waja sy aj hum ass mor par khary hen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفیجام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بڑی سیاسی ہلچل، جام کمال کا رات گئے دستبردار ہونے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دستبردار ہونے کا اعلان ARYNewsUrdu جو حکم میرے آقا کے بعد پارٹی صدارت سے پہلی چھٹی۔ عمران خان ہشیار باش۔ آپ کا وقت بھی قریب لگتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال پارٹی صدارت سے مستعفی12:37 AM, 2 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے پارٹی صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے دستبردارجام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے دستبردار، پڑھیے NArifeen کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزارت اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمالجام کمال کا کہنا تھا کہ میں نے صوبے کی وزارت اعلیٰ سے استعفی نہیں دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »