وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استعفی کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی کے چیف آرگنائزر جان جمالی اور جنرل سیکریٹری سینیٹر منظور کاکڑ جلد آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس بلا کر پارٹی کے انتخابات کے انعقاد کا اعلان کریں۔ ان کے کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی کی سربراہی میں طلب کیا گیا ہے جس میں میر جان محمد جمالی، سردار صالح بھوتانی، نوابزادہ طارق مگسی اور نصیب اللہ بازئی پر مشتمل اعلیٰ مشاورتی کمیٹی شرکت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha insan ko kabe be tekny ne dety ase waja sy aj hum ass mor par khary hen

Abhi to party shoro howi hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردویہ بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی تاہم اب تاریخ واپسی بڑھا دی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’شمالی وزیرستان کے شوریٰ مجاہدین گروپ کا 20 روزہ فائربندی کا اعلان‘، ٹی ٹی پی کی تردید - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستانی طالبان سے بات چیت کے عمل کی تصدیق کے بعد قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں سرگرم مسلح گروپ شوریٰ مجاہدین کی جانب سے یکم اکتوبر سے 20 دن کے لیے فائر بندی کا اعلان کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بی بی سی اردو: شمالی وزیرستان کے ایک اہم قبائلی رہنما نے بتایا ھے کہ علاقے سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما امن کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں اور موجودہ فائر بندی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید گروپس کے ساتھ بھی بات چیت جاری ھے۔ اگرپاکستانی سٹیٹ کوطاقت کےبل بوتےپرچیلنج کرنےوالےگروہ ابھی بھی موجودہیں توفوج کئی سالوں سےکئی جوانوں کی قربانی اورکئی ارب خرچ کرکےابھی تک شمالی علاقوں میں کیاکررہیہے۔۔؟؟؟سئنیرجنرلز کو چاہیےسیاست ومعیشت کی فکرچھوڑکرملک کی سیکیورٹی کی فکرکریں کسی انڈین ایجنٹ سےبات چیت کی ضرورت نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یونیسف کی جانب سے افغانستان کیلئے امدادی ساماناقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی جانب 32 ٹن امدادی سامان کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی ہے۔ امداد ی سامان میں دوائیاں، جراحی کے آلات، ماں اور بچوں کی نگہداشت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان مسلسل بائیو سیکیور ببل میں رہنے کے باعث کیا Bohat jaldi khbr kardi Jitna slow mobilink ka net nh itna express news hai 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u062f\u06c1 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641 \u0628\u0644 \u0646\u06d2 \u062e\u0637\u0631\u06d2 \u06a9\u06cc \u06af\u06be\u0646\u0679\u06cc \u0628\u062c\u0627\u062f\u06cc\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0646\u06d2 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06c1 \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0686\u06be\u0648\u0691\u0627 \u067e\u06be\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0648\u06c1\u0627\u06ba \u06a9\u06cc \u0630\u0645\u06c1 \u062f\u0627\u0631\u06cc \u0642\u0628\u0648\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0688\u0627\u0644 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u0631\u06cc \u0631\u062d\u0645\u0670\u0646 Parliament mien ehtajaj hi Joan hai , qam ki baat to 3 saalon mien dekhi nahi Sherry is one of rotten eggs What to expect from this parliament,only shoor sharaba, battameze, jhoot and bagharati.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈین عورت کے ہاں دو بچیوں کی موت کے دو سال بعد اسی روز جڑواں بچیوں کی پیدائش - BBC News اردو’حیران کن بات یہ ہے کہ میری جڑواں بچیوں کی پیدائش شام آٹھ بجے ہوئی، یہ ہی وقت تھا جب 15 ستمبر 2019 کو مجھے میری بیٹیوں کی موت کی خبر ملی تھی‘ Mashaallah!! Beshak Allah (swt) badi hikmat wala hai Nihayat Raheem aur karam karne wala hai اب اسے پنر جنم نا بنا لینا۔ یہ محض ایک اتفاق ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »