40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی تاہم اب تاریخ واپسی بڑھا دی گئی ہے

حکومت نے 40 ہزار، 25 ہزار اور 15 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کو نقدی میں تبدیل کرنے یا انعام حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے چالیس، پچیس اور پندرہ ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کے عوض نقد رقم حاصل کرنے، انہیں تبدیل کرنے یا واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2021ء مقرر کی تھی تاہم اب اس تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ قومی بچت اسکیم کے مرکزی ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد حکام کا کہنا ہے کہ لوگ اب 31 دسمبر 2021ء تک ان انعامی بانڈز کو واپس کراسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ فنانس ڈویژن نے 24 جون 2019ء کو 40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی فروخت کو 24 جون 2019ء کے بعد پابندی عائد کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیسف کی جانب سے افغانستان کیلئے امدادی ساماناقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی جانب 32 ٹن امدادی سامان کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی ہے۔ امداد ی سامان میں دوائیاں، جراحی کے آلات، ماں اور بچوں کی نگہداشت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈین عورت کے ہاں دو بچیوں کی موت کے دو سال بعد اسی روز جڑواں بچیوں کی پیدائش - BBC News اردو’حیران کن بات یہ ہے کہ میری جڑواں بچیوں کی پیدائش شام آٹھ بجے ہوئی، یہ ہی وقت تھا جب 15 ستمبر 2019 کو مجھے میری بیٹیوں کی موت کی خبر ملی تھی‘ Mashaallah!! Beshak Allah (swt) badi hikmat wala hai Nihayat Raheem aur karam karne wala hai اب اسے پنر جنم نا بنا لینا۔ یہ محض ایک اتفاق ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم کیلئے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔پیرس میں فرانسیسی دفتر استغاثہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’شمالی وزیرستان کے شوریٰ مجاہدین گروپ کا 20 روزہ فائربندی کا اعلان‘، ٹی ٹی پی کی تردید - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستانی طالبان سے بات چیت کے عمل کی تصدیق کے بعد قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں سرگرم مسلح گروپ شوریٰ مجاہدین کی جانب سے یکم اکتوبر سے 20 دن کے لیے فائر بندی کا اعلان کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بی بی سی اردو: شمالی وزیرستان کے ایک اہم قبائلی رہنما نے بتایا ھے کہ علاقے سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما امن کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں اور موجودہ فائر بندی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید گروپس کے ساتھ بھی بات چیت جاری ھے۔ اگرپاکستانی سٹیٹ کوطاقت کےبل بوتےپرچیلنج کرنےوالےگروہ ابھی بھی موجودہیں توفوج کئی سالوں سےکئی جوانوں کی قربانی اورکئی ارب خرچ کرکےابھی تک شمالی علاقوں میں کیاکررہیہے۔۔؟؟؟سئنیرجنرلز کو چاہیےسیاست ومعیشت کی فکرچھوڑکرملک کی سیکیورٹی کی فکرکریں کسی انڈین ایجنٹ سےبات چیت کی ضرورت نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u06a9\u0648\u0627\u0688\u0648\u0631: \u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u0646\u06cc \u0641\u0633\u0627\u062f\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 116 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0645\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u06a9\u0646 \u0645\u0646\u0634\u06cc\u0627\u062a \u0641\u0631\u0648\u0634 \u06af\u06cc\u0646\u06af\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u0646\u0633\u0644\u06a9 \u0627\u06cc\u06a9 \u062a\u0635\u0627\u062f\u0645 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0642\u06cc\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u062f\u0648\u0642\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u062f\u0633\u062a\u06cc \u0628\u0645\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u0644\u062d \u062c\u06be\u0691\u067e \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »