وزیر اعلی بلوچستان جام کمال پارٹی صدارت سے مستعفی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:37 AM, 2 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے پارٹی صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

انہوں نے اپنے پیغام میں مرکزی آرگنائزر اور جنرل سیکرٹری سے نئے پارٹی انتخابات کی درخواست کی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی میں وزیر اعلیٰ سے متعدد ناراض اراکین اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ پہنچ گئے ۔ بی اے پی کے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ تاحال ناراض اراکین کو منانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں ۔ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کے لیے کل تک کی مہلت دے دی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ناراض اراکین اسپیکر کے چچا کے وفات کے باعث چند روز قبل کراچی گئے تھے۔کراچی سے واپسی پر وہ اسپیکر کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں...

بلوچستان عوامی پارٹی کے ذرائع کے مطابق ناراض اراکین کی بڑی تعداد کی اسپیکر کے ساتھ کراچی سے آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال تاحال ان کو منانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم حکومتی شخصیات بھی تاحال جام کمال کے ساتھ کوئی راستہ نکالنے کے لیے ناراض اراکین کو قائل نہیں کرسکے ۔ ان ذارئع کا کہنا ہے کہ ناراض اراکین نے جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے 3اکتوبر تک کا وقت دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے پر ناراض اراکین اس کی حمایت کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاسذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئےچیئرمین نیب کی نامزدگی کا عمل شروع کرنےکی ہدایت کردی۔ جاوید اقبال فارغ کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفیجام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی - ایکسپریس اردواستعفی کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب Abhi to party shoro howi hai Acha insan ko kabe be tekny ne dety ase waja sy aj hum ass mor par khary hen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بڑی سیاسی ہلچل، جام کمال کا رات گئے دستبردار ہونے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دستبردار ہونے کا اعلان ARYNewsUrdu جو حکم میرے آقا کے بعد پارٹی صدارت سے پہلی چھٹی۔ عمران خان ہشیار باش۔ آپ کا وقت بھی قریب لگتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاسذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئےچیئرمین نیب کی نامزدگی کا عمل شروع کرنےکی ہدایت کردی۔ جاوید اقبال فارغ کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0646\u062c\u06cc \u06af\u06be\u0631 \u0641\u0648\u0631\u06cc \u062e\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0646\u06d2 15\u0627\u06af\u0633\u062a \u06a9\u0648 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u06a9\u0646\u0679\u0631\u0648\u0644 \u0633\u0646\u0628\u06be\u0627\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0646 \u06af\u06be\u0631\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0642\u0628\u0636\u06c1 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »