بلوچستان میں بڑی سیاسی ہلچل، جام کمال کا رات گئے دستبردار ہونے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دستبردار ہونے کا اعلان ARYNewsUrdu

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق جام کمال کی زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے صدارت چھوڑنے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صدارت سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا پہلا صدر ہونا میرے لیے باعثِ فخر ہے، پارٹی نے اعلیٰ جمہوری اقدار کا مظاہرہ کیا۔

I would ask BAP central Organiser Mr Jan jamali and Mr Manzoor Kakar GS of BAP to have a meeting and annouce BAP party elections at earliest. Alhamdulillah served a good three year as party president and relinquish from my party presidentship post today.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TopTrendsWatch Wo waqt door nai jab waqk k zalim sy nijhat Milly gi.

پہلی چھٹی۔ عمران خان ہشیار باش۔ آپ کا وقت بھی قریب لگتا ہے۔

پارٹی صدارت سے

جو حکم میرے آقا کے بعد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ کراچی میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا، اب تيز بارش کا بھی کوئی امکان نہيں جبکہ مختلف علاقوں ميں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے SamaaTV اس نا اہل محکمہ موسمہات کو بند کردینا چاھیے کیونکہ اسکے نااہل ترین ملازموں کی پیشنگوئی ہمیشہ الٹی ھوتی ھے یہ ادارہ قوم پہ بوجھ ھے اسکو فوری بند کردینا چاھئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’شمالی وزیرستان کے شوریٰ مجاہدین گروپ کا 20 روزہ فائربندی کا اعلان‘، ٹی ٹی پی کی تردید - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستانی طالبان سے بات چیت کے عمل کی تصدیق کے بعد قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں سرگرم مسلح گروپ شوریٰ مجاہدین کی جانب سے یکم اکتوبر سے 20 دن کے لیے فائر بندی کا اعلان کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بی بی سی اردو: شمالی وزیرستان کے ایک اہم قبائلی رہنما نے بتایا ھے کہ علاقے سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما امن کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں اور موجودہ فائر بندی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید گروپس کے ساتھ بھی بات چیت جاری ھے۔ اگرپاکستانی سٹیٹ کوطاقت کےبل بوتےپرچیلنج کرنےوالےگروہ ابھی بھی موجودہیں توفوج کئی سالوں سےکئی جوانوں کی قربانی اورکئی ارب خرچ کرکےابھی تک شمالی علاقوں میں کیاکررہیہے۔۔؟؟؟سئنیرجنرلز کو چاہیےسیاست ومعیشت کی فکرچھوڑکرملک کی سیکیورٹی کی فکرکریں کسی انڈین ایجنٹ سےبات چیت کی ضرورت نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان مسلسل بائیو سیکیور ببل میں رہنے کے باعث کیا Bohat jaldi khbr kardi Jitna slow mobilink ka net nh itna express news hai 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا صبا قمر اور ایمان سلیمان بھارتی سیریز کا حصہ بننے جا رہی ہیں؟ شوبز انڈسٹری سے بڑی خبرکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ ایک بار پھر بھارت میں کام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کا ٹریفک حادثے میں انتقال لاش دفنا دی گئی لیکن 9 ماہ بعد زندہ گھر آگیا اتنے دن کہاں رہا اور جس کو دفنایا وہ کون تھا؟نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا میں ایک پولیس کانسٹیبل کا ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا اور اس کے خاندان اور ساتھی ملازمین نے اس کی آخری رسومات تک ادا کر دیں مگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی فوج اتراکھنڈ میں 5 کلومیٹر تک اندر آئی اور پل تباہ کردیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰچین اور بھارت کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک بار پھر کشیدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔بھارت اور چین کے درمیان لداخ واقعے کے بعد ایک بار پھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »