جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے دستبردار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جام کمال خان بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے دستبردار، پڑھیے NArifeen کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 2, 2021 | Last Updated: 48 mins agoانہوں نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جانتا ہوں کہ بہت سے ایسے ہیں جو بے چین اور پریشان ہیں کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو کس طرح بہتر بنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا کام اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈالر کر تمام شعبوں میں ترقیاتی کام کو آگے بڑھانا ہے۔ بہرحال، ہماری یہ پالیسی انشاء اللہ مجموعی بہتری کے لیے جاری رہے گی۔ جام کمال خان نے کہا کہ انشاء اللہ یہ جماعت بلوچستان میں مزید ترقی کرے گی اور میں بہت پرامید ہوں کہ اس کے نوجوان اور آنے والے ممبران اس کی بنیاد کو مزید مضبوط بنائیں گے اور آہستہ آہستہ موقع پرست اپنی صفیں چھوڑ دیں گے۔

I would ask BAP central Organiser Mr Jan jamali and Mr Manzoor Kakar GS of BAP to have a meeting and annouce BAP party elections at earliest. Alhamdulillah served a good three year as party president and relinquish from my party presidentship post today.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی - ایکسپریس اردواستعفی کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب Abhi to party shoro howi hai Acha insan ko kabe be tekny ne dety ase waja sy aj hum ass mor par khary hen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفیجام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال پارٹی صدارت سے مستعفی12:37 AM, 2 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے پارٹی صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برازیل کی 8 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیاتنکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہو کر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے، نکول نے اب تک اٹھارہ سیارچوں کا سراغ لگا لیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاسذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئےچیئرمین نیب کی نامزدگی کا عمل شروع کرنےکی ہدایت کردی۔ جاوید اقبال فارغ کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »