برازیل کی 8 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل کی 8 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات تفصیلات جانیے : DailyJang

برازیل کے شہر فورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا Nicole Oliveira نے دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہوکر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے، نکول نے اب تک 18 سیارچوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ ناسا کے اس پروجیکٹ کو ایسٹرائیڈ ہنٹرز کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو کائنات میں دریافتوں کے لیے مدد دے کر سائنس سے متعارف کروانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنجوس لڑکی کروڑوں روپے جمع کرکے صرف 35 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگئی باقی زندگی سکون سے گزارنے کا فیصلہلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ایک خاتون نے 35سال کی عمر میں خطیر رقم جمع کرکے بچت اور کفایت شعاری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق کیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جون میں ہلاک ہونے والی فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کی موت کا سبب سامنے آ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال جون میں ہلاک ہونے والی فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کی موت کا سبب سامنے آ گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 27سالہ ڈیکوٹا سکائی نامی یہ لعنت قبول کریں۔ Lanat ha tumhari khabroun par... Name change kar kay Porn news rakh lo..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفیجام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انڈین عورت کے ہاں دو بچیوں کی موت کے دو سال بعد اسی روز جڑواں بچیوں کی پیدائش - BBC News اردو’حیران کن بات یہ ہے کہ میری جڑواں بچیوں کی پیدائش شام آٹھ بجے ہوئی، یہ ہی وقت تھا جب 15 ستمبر 2019 کو مجھے میری بیٹیوں کی موت کی خبر ملی تھی‘ Mashaallah!! Beshak Allah (swt) badi hikmat wala hai Nihayat Raheem aur karam karne wala hai اب اسے پنر جنم نا بنا لینا۔ یہ محض ایک اتفاق ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردویہ بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی تاہم اب تاریخ واپسی بڑھا دی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم کیلئے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔پیرس میں فرانسیسی دفتر استغاثہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »