کشمیریوں کے صبر کا لاوا پھٹ گیا، بھارتی کرفیو روند ڈالا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں کشمیری سڑکوں پر۔۔۔ بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار۔۔۔ گولیاں برسا دیں۔۔۔ مزید جانئے: AajUpdates AajNews

ظلم بہت ہوا اب حق لیں گے اور ڈنکے کی چوٹ پرلیں گے، لاوا پھٹ گیا کشمیر اُٹھ گیا۔ بچے، بوڑھے اور جوان پابندیاں جوتے کی نوک پر رکھ کر باہر نکل آئے۔

پاک سرزمین کی محبت میں سبز ہلالی پرچم تھاما اور پھر وادی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ آرٹیکل 370 ختم کرنے کو مسترد کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کی عوام نے بھارت کی پابندیوں کو پاؤں تلے روند ڈالا۔ سخت کرفیو کے باوجود ہزاروں شہری گھروں سے نکل آئے۔ سبز ہلالی پرچم اُٹھائے نوجوانوں کے نعروں سے وادی گونج اُٹھی۔ بھارتی فوج بس دیکھتے ہی رہ گئے۔ بوکھلاہٹ میں کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے گولیاں برسادیں۔ جس کے نتیجے میں متعداد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

inshallah jald hi kashmeerion ko azadi milay gi

ای کشمیر کے مسلمانوں تم نے خود ہی اپنا خون دے کر آزادی حاصل کرنی ہے دنیا میں کوئی بھی مسلمان بادشاہ آپ کی مدد کو نہیں آئے گا۔اس وقت اسلامی ملکوں کے جتنے بھی بادشاہ ہیں وہ سب کے سب لبرل اور بے غیرتی کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں۔

Bharti geeder

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہآرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Article370 Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے ساتھ تجارتی اور ٹرین تعلقات معطل، وفاقی کابینہ کی توثیقوفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارتی اور ٹرین تعلقات معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ ٹرینوں کے ذریعے بھارت سے شراب اور منشیات پاکستان لائی جاتی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس...; 33vania ShutDownIndianAirSpace 33vania اس سے زیادہ ہم کر بھی کیا سکتے ہیں۔ اب تو انڈیا کشمیر چھوڑ کربھاگ جائے گا دیکھنا۔ پتا نہیں ہم نے اتنا بجٹ کھلا کر دنیا کی لمبر ۱ فوج اور پیٹ کاٹ کر ایٹمی بمب، غوری، ابدالی اور الخالد ٹینک کس لیے بنائیں ہیں۔ اللہ جانے بھائی۔ 33vania معطل کرنے کی نہیں ہمیں منسوخ کرنے کی خشخبری چائیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، ترک سپیکر کا شاندار اعلان ، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیےاستنبول/اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک اسپیکر مصطفیٰ سنتپ نے اپنی اسمبلی سے کشمیر کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'سجھوتہ اور تھر ایکسپریس کی بحالی کی بھارتی درخواست مسترد کرتے ہیں' - Pakistan - Dawn Newsماما یہ ڈرامہ بازی بند کر۔ دیکھنا ایک دن ان کو چلانے کو یہ بڑی اچیومنٹ کہے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین اور جاپان کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کے نئے مرحلے کاآغازچین اور جاپان کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کے نئے مرحلے کاآغاز China Japan StrategicNegotiations ForeignMinistryOfChina HuaChunying 🙄
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازتنیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت MaryamNSharif pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »