بھارت کے ساتھ تجارتی اور ٹرین تعلقات معطل، وفاقی کابینہ کی توثیق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارتی اور ٹرین تعلقات معطل کرنے کی منظوری دے دی پڑھیے 33vania کی رپورٹ

وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارتی اور ٹرین تعلقات معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ ٹرینوں کے ذریعے بھارت سے شراب اور منشیات پاکستان لائی جاتی ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کی مخالفت پر شیخ رشید اور فواد چوہدری میں تلخ کلامی ہوگئی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ٹرین کی افادیت 50 سے 60 مسافروں کی ہے، اٹاری سے واپسی پر گاڑی میں شراب اور منشیات پاکستان لائی جاتی ہیں، پاک بھارت کشیدگی کم ہونے تک دونوں ٹرینیں بحال نہیں ہوں گی۔

وفاقی کابینہ نے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی، ارکان نے شیخ رشید کے اقدامات کی مکمل حمایت کی، کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت بند کرنے کے فیصلے کی بھی منظوری دیدی۔ شیخ رشید احمد نے کابینہ کو مزید بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کی بندش سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

33vania معطل کرنے کی نہیں ہمیں منسوخ کرنے کی خشخبری چائیے

33vania اس سے زیادہ ہم کر بھی کیا سکتے ہیں۔ اب تو انڈیا کشمیر چھوڑ کربھاگ جائے گا دیکھنا۔ پتا نہیں ہم نے اتنا بجٹ کھلا کر دنیا کی لمبر ۱ فوج اور پیٹ کاٹ کر ایٹمی بمب، غوری، ابدالی اور الخالد ٹینک کس لیے بنائیں ہیں۔ اللہ جانے بھائی۔

33vania ShutDownIndianAirSpace

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی ، نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کے ساتھ تجارت معطل اللہ کرے یہ بات سچ ھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہتہران: ایران کے دارلحکومت تہران میں بھارتی سفارت خانے کے باہر طلباء سمیت ایرانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارت کی خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ We love you iran kashmir banega pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہآرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Article370 Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیرکے معاملے پر نظر ہے اور اس مسئلہ پر امریکا کی پالیسی نہیں بدلی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مالٹے، کیلے، انڈے اور لیموں کے چھلکوں کے غیرمعمولی استعمال - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ساتھ سیلفیاں اور ’نو ایکسٹینشن‘ کے نعرےجوڈیشل کمپلیکس میں سیاسی شخصیات کی پیشی ایک معمول ہے لیکن نو اگست کو لاہور میں سابق حکمران خاندان کے اہم ارکان کی بیک وقت پیشی نے کمپلیکس کے اندر َاور باہر ہلچل مچا دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »