آرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرٹیکل 370 کی منسوخی، تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Article370 Kashmir pid_gov

کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارت کی خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق تہران میں مظاہرین نے بھارت کی طرف سے دفعہ 370 کی منسوخی کے حالیہ اقدام کی مذمت کے لیے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 370 کے تحت کشمیریوں کو خصوصی حیثیت حاصل تھی۔ مظاہرین مقبوضہ کشمیر کے مظلوم

عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ انہوں نے عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کی طرف مبذول کرائی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ”کشمیر کشمیریوں کا ہے، کشمیری عوام کو ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے حق حاصل ہے اور کشمیر سلگ رہا ہے جبکہ عالمی برادری سو رہی ہے “جیسے نعرے درج تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تہران میں ایرانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہتہران: ایران کے دارلحکومت تہران میں بھارتی سفارت خانے کے باہر طلباء سمیت ایرانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارت کی خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ We love you iran kashmir banega pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادسمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آبادسمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے Earthquake Pakistan Islamabad Punjab KhyberPk 5.9 pid_gov MoIB_Official ShakingEarth ImranKhanPTI AzadKashmir pid_gov MoIB_Official ShakingEarth ImranKhanPTI Kashmirio ky sath nainsaffi kro gy ALLAH to dakh rha h na pakistanio
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی شرح اموات میں کمیلاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی شرح اموات میں کمی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیعرمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیع Lahore RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz JudicialRemandExtended hamzaspmln NAB president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پاکستان میں تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پر عزم - Tech - Dawn NewsBuhahaha 👀🤣😂😅 Band karo 😒
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین اسمبلی میں ہاتھاپائیپی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین اسمبلی میں ہاتھاپائی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »