'سجھوتہ اور تھر ایکسپریس کی بحالی کی بھارتی درخواست مسترد کرتے ہیں' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب یہ دونوں ٹرینیں کسی قیمت پر نہیں چلیں گی، وزیر ریلوے SamjhautaExpress tharexpress sheikhrasheed India DawnNews

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 'سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کردی گئی ہیں اور جب تک میں وزیر ہوں یہ بند رہیں گی۔'

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان چلنے والی ٹرینیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے اپنے بیان میں فیصلے کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سے اس پر نظرثانی کی درخواست کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں تمام قوم کو اپنی آنکھیں کھلی رکھنے کی ضرورت ہے، کشمیریوں نے اپنے خون سے آزادی کی شمع روشن کی ہے، شاید اب کشمیر کا ہم پر قرض اتارنے کا وقت آگیا ہے اور وقت آگیا ہے کہ ثابت کریں کشمیری ہمارے خون کا حصہ ہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماما یہ ڈرامہ بازی بند کر۔ دیکھنا ایک دن ان کو چلانے کو یہ بڑی اچیومنٹ کہے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازتgood decision.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازتنیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت MaryamNSharif pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری کی وجہ چوہدری شوگر مِلز یا اُن کی ریلیاں؟خارجہ محاز پر بھارتی چیلنج کا سامنا کرنے والی حکومت داخلی محاز پر سرگرام ہے جبکہ آج نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کرلیا، مریم نواز گزشتہ دونوں ریلیوں سے خطاب میں مزمتی...; AmberRShamsi sawaalwithamber My favorite like the way she reports AmberRShamsi AmberRShamsi sawaalwithamber sugar mil AmberRShamsi sawaalwithamber لوتھا نے بیان دے دیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سمجھوتہ ایکسپریس کے بعد تھر ایکسپریس کی بندش پر بھارت بلبلا اُٹھا - ایکسپریس اردوسمجھوتہ ایکسپریس کے بعد تھر ایکسپریس بند کرنے کا اعلان، بھارت بلبلا اٹھا KashmirUnderThreat KashmirWantsFreedom ہاں جی بہت ہی بلبلا رہا ہے، بل بل بل بل بل بل ۔۔۔ That's why we love sheikh Rasheed L
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تھر کی دو لڑکیاں چین کے فٹبال کپ میں شاملتھر کی دو لڑکیا ں چین کے فٹبال کپ میں شامل ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مٹی کی خوشبو اور رشتوں سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘’مٹی کی خوشبو اور رشتوں سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »