کشمیر پر عالمی جنگ کو کیسے ٹالا گیا؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں انہی سطور میں عرض کیا تھا کہ انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے دوران اچانک چین نے بھارت کو تین دن کا الٹی میٹم دے دیا تھا۔ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

گزشتہ دنوں انہی سطور میں عرض کیا تھا کہ انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے دوران اچانک چین نے بھارت کو تین دن کا الٹی میٹم دے دیا تھا۔ اس الٹی میٹم کی وجہ سے پاک بھارت جنگ ایک دھماکہ خیز شکل اختیار کر چکی تھی۔ چین کی اس مداخلت سے بھارت کی پریشانی تو فطری تھی، لیکن اس عمل سے امریکہ بھی سخت پریشان تھا۔ امریکیوں کا خیال تھا کہ اگر کمیونسٹ چین بھارت پر حملہ کرتا ہے تو امریکہ کو ہر صورت میں بھارت کی حمایت میں اس لڑائی میں شریک ہونا پڑے گا۔ اس صورت میں یہ لڑائی پاکستان‘ بھارت اور چین کی لڑائی نہیں...

میں نے کہا کہ بائیس ستمبر ایک نازک دن ہے کیونکہ اس دن سکیورٹی کونسل کی قرارداد اور چینی کمیونسوں کے الٹی میٹم کی ڈیڈ لائن ہے۔ پاکستان کی طرف سے خود کو چینی کمیونسٹوں کے ڈیزائن سے الگ کرنے کے لیے ڈیڈ لائن سے پہلے پہلے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ صدر ایوب کی حکومت اس کارروائی میں ناکامی کے بعد کیسے برقرار رہ سکتی ہے؟ یہاں تک کہ کسی بھی آزاد ملک پر کمیونسٹوں کے فوجی دباؤ میں چینی کمیونسٹوں کے ساتھ پاکستان کی علامتی وابستگی بھی پاکستان کو امریکی مدد کی پہنچ سے دور کر دے...

میں نے صدر کو بتایا کہ یہ معلومات اہم ہیں، اور میں اپنی گفتگو کی رپورٹ میں اس کا حوالہ دینا چاہتا ہوں۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ مجھے واضح طور پر یقین دلاتے ہیں کہ انہوں نے حال ہی میں چینی کمیونسٹوں کو ایسا پیغام پہنچایا ہے، اور کیا انہوں نے مجھے اس سلسلے میں براہ راست حوالہ دینے کا اختیار دیا ہے؟ صدر نے جواب دیا، ''ہاں، سوائے اس کے کہ میں 'خدا کے لیے اس معاملے سے باہر رہیں‘والی بات چھوڑ دوں‘‘۔ میں نے صدر سے کہا کہ وہ اس معاملے پر چینی کمیونسٹوں سے مزید بات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمرعمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز عمران خان ہر کسی کے سامنے لیٹنے کا فیصلہ خود کرتا ہے اور بعض اوقات منتیں ترلے بھی کرتا ہے پھر ڈیل کی باتیں کیوں کر رھے ھو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرلکوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu viratkholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹمجماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم ARYNewsUrdu SirajOfficial چاچو الٹی میٹم دے کر زحمت ہی کی جماعت اسلامی نے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خطافغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے: خط کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا نے فلپائن کو برہموس میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ - BBC News اردوانڈیا نے پہلی بار فلپائن کے ساتھ برہموس سپرسونک کروز میزائل فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ انڈیا میں بنائے جانے والے سکیورٹی آلات کی سب سے بڑی ڈیل ہو گی۔ Off course So Banya could get rid of his scrap Meanwhile Pak ready to sell hemp
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »