انڈیا نے فلپائن کو برہموس میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا نے فلپائن کو برہموس میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ایک گھنٹہ قبلجنوبی امریکی ملک ایکواڈورنے سنہ 2009 میں انڈیا سے پانچ اور سنہ 2011 میں دو، دھرو ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر خریدے۔ یہ معاہدہ 452 ملین ڈالر کا تھا۔

اب انڈیا نے پہلی بار فلپائن کے ساتھ برہموس سپرسونک کروز میزائل فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ فلپائن کے وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا کی جانب سے 31 دسمبر کو ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ یہ اس وقت ہے جب انڈیا نے سنہ 1960 کی دہائی میں ایشیا کا پہلا داخلی طور پر لڑاکا جیٹ بنایا تھا، اور سنہ 1950 کی دہائی سے انڈیا ملکی دفاعی تحقیق اور ترقی کے لیے پر عزم ہے۔ انڈیا کی دفاعی صنعت بہت بڑی ہے، لیکن زیادہ تر آلات غیر ملکی کمپنیوں کے ذریعے لائسنس کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Meanwhile Pak ready to sell hemp

Off course So Banya could get rid of his scrap

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔