امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خط

امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خط

Afghanistan, Congress

22/01/2022 9:05:00 AM

امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خط

افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے: خط کا متن

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے ۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Naya Din with Faisal Karim - Cherries ripened in Gilgit-Baltistan - SAMAA TV - 16 May 2022

#Nayadin #MorningShowPakistan #SamaaTVMon to Fri | 9am to 11amHost: Mehak Aslam - Faisal Karim Naya Din is a morning show in which current affairs, social tr... مزید پڑھ >>

پاکستان کا افغانستان کو 14 اشیاءبرآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہپاکستان کا افغانستان کو 14 اشیاءبرآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ Pakistan Afghanistan Kabul Trading Allow StatebankOfPakistan FBR FMMuttaqi Zabehulah_M33 StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI FBRSpokesperson

13 ارکان کانگریس کا افغانستان کی امداد کے لیے بائیڈن کو خط

افغانستان کی آنکھ مچولی کا کھیلمیں نے بطور وزیر داخلہ بین الاقوامی کوششوں اور دو طرفہ دائرہ کار سے افغانستان کو پاکستان کے قریب لانے کی پوری کوشش کی جو کہ عوامی ریکارڈ کا حصہ ہے

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو 240 رنز کا ہدفپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے Mushkil lg rha jeetna

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپٹیل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مستردنیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ سابق امریکی صدر نے

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی کا نکاح۔۔متعدد شوبز شخصیات کی آمدپاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی صاحبزادی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، کچھ دن قبل شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی نکاح کی ہونیوالی تقریب میں شوبز

22 جنوری ، 2022 واشنگٹن: امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے ۔ مزید خبریں :