کشمیر الیکشن میں مریم نواز کو فوج کو نشانہ بنانے کا جواب مل گیا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم اور بلاول آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر مستعفی ہوجائیں، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کو مریم نواز اور بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر استعفیٰ لے لینا چاہیے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور علی امین گنڈا پور نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ فواد چوہدری نے آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر انتخابات میں تاریخی کامیابی ملی جس کے اثرات دور تک جائیں گے، اتنی بڑی کامیابی میں دھاندلی ممکن نہیں ہوتی، 56 فیصد سے زائد پولنگ ہوئی جس کا مطلب ہے لوگوں کو انتخابی عمل اور امیدوار پر اعتماد ہے، عمران خان آزاد کشمیر ہی نہیں مقبوضہ کشمیر میں بھی مقبول لیڈر ہیں، انہوں نے ہر وہ کام کیا جس سے کشمیر کی جدوجہد کو تقویت ملے۔فواد...

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنی ریسرچ ٹیموں کو لگا کر پتہ لگالیں کہ ان تمام گفتگو عمران خان کو برا بھلا کہنے پر تھی، جبکہ عمران خان نے کشمیر اور کشمیر کے بیانیے کی بات کی، عمران خان کشمیر میں وزیر اعظم اور صدر کا فیصلہ کریں گے، مریم نواز کو فوج کو مسلسل نشانہ بنانے کا جواب مل گیا ہے، ان کے فوج اور پاکستان مخالف بیانیے کا یہ نتیجہ ہے کہ وہاں کی حکومتی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا...

فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کے بیانیے کو کشمیری عوام نے مسترد کر دیا، یہ ممکن نہیں کہ آپ مودی کو بھی بلائیں اور توقع کریں کہ ہمیں کشمیری ووٹ بھی دیں گے، نواز شریف نے افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب سے جو ملاقات کی اسکے اثرات کشمیریوں نے دکھائے، ن لیگ کی لیڈر شپ کو نواز شریف کی ملاقات پر حقائق سے آگاہ کرنا چاہیے اور نواز شریف کو نوٹس دینا چاہیے۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم کشمیر کی 72 سالہ محرومی کا ازالہ کریں گے اور بہت جلد کشمیر کے لوگوں کو خوشخبری دیں گے، ہم نے پہلے کہا تھا اپوزیشن جماعتیں الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں، مختلف واقعات میں ہمارے 50 کارکنان زخمی اور دو شہید ہوئے انکا ازالہ کریں گے، عمران خان نے پہلے ہی کہا تھا کہ الیکشن کے رزلٹ کے بعد صدر وزیر اعظم اور اسپیکر کا فیصلہ کروں گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے مجھ پر زیادتی کی گئی، مجھے تحفظات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی بات نہیں شیرکی بچی ہے اور شیر کی طرح گرجتی ہے جن کو کوئی بات نہیں کر سکتا انکو سرعام للکارتی ہے کیا۔ سمجھے شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ ( عمران خان) کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے

Sure moto

مگر فوجی ترجمان تو دن رات بکواس کرتاہے کہ ہمارا سیاست سے کوئ تعلق نہیں

Matlab napak fouj he election chori kiya apni ghandi aulad k liye zardari aur niazi ko bajway chor Ne vote chori kar k jeetya

مطلب کہ اپ کا بیان الیکشن مینج کرنے اور فوج کی مداخلت کا عتراف سمجھا جائے ؟ 🤷‍♂️

Aur apko boot polish karne ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشنآزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج آنے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا آزاد کشمیر الیکشن میں آج تاریخ بدلے گی؟؟آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخ بدلے گی یا پاکستان میں حکمراں جماعت ہی حکومت بنائےگی؟ Badlny chahye
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے : چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریامظفر آباد: چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے جبکہ حادثے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن:3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقعآزاد کشمیر انتخابات میں 3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن میں کتنے امیدوار مدِمقابل ہیں اور کن نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا چیف الیکشن کمشنرFree and fair elections will be ensured in Azad Kashmir, Chief Election Commissioner said
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »