کیا آزاد کشمیر الیکشن میں آج تاریخ بدلے گی؟؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آزاد کشمیر الیکشن میں آج تاریخ بدلے گی؟؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلز پارٹی میں سے کسے؟ قانون ساز اسمبلی کی45 نشستوں پر اکثریت ملےگی۔آزاد کشمیر کے 33 انتخابی حلقوں میں 587 جبکہ مہاجرین کے 12 انتخابی حلقوں میں 121 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہی، بھرپور انتخابی مہم کے بعدپولنگ کے دن بھی ماحول گرم رہا۔خصوصی افراد، بزرگ حتیٰ کے مریض بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Badlny chahye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن میں پاک فوج کونسے فرائض انجام دے گی ؟آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں سکیورٹی فرائض انجام دے گی۔ جو وہ ھمیشہ سرانجام دیتی رہی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن:3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقعآزاد کشمیر انتخابات میں 3 بڑی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن میں کتنے امیدوار مدِمقابل ہیں اور کن نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا چیف الیکشن کمشنرFree and fair elections will be ensured in Azad Kashmir, Chief Election Commissioner said
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر الیکشن: باغ میں تصادم، 7 افراد زخمیآزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ووٹنگ کے دوران حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ سلہٹ کے پولنگ اسٹیشن پر دوبار تصادم... تفصیلات جانیے: DailyJang سچی مے آزاد کشمیر بنگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'jese Pak ki awaam ko mili hai apne khabon ki tabeer lolipop بکائو میڈیا کو بس وہ ہی نظر آتا ہے جہاں سے ہڈی ملتی ہو ورنہ جماعتیں تو ساری الیکشن لڑ رہی ہیں لبیک_پرموشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »