نون لیگی کارکنان ووٹ چوروں کو بے نقاب کر رہے ہیں: مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگی کارکنان ووٹ چوروں کو بے نقاب کر رہے ہیں: مریم نواز MaryamNSharif pmln_org AJKElections2021 AJK

ایک پیغام میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ ‏مسلم لیگ ن کے کارکن ڈٹ گے ہیں ۔ لیگی کارکن ووٹ چوروں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ نواز شریف کی ووٹ کو عزت دو تحریک

نے انتہائی متحرک کارکنوں کو جنم دیا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مر یم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں لیگی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ شاباش شیرو ں شاباش !

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif pmln_org مریم کا دلال فاروق حیدر ⁦کشمیر میں کھلے عام farooq_pm سرکاری وسائل استعمال کر کے دھندلی کر رھا ھے. پولیس کی گاڑیوں پر گھر گھر سے ووٹر لائے جار رھے ہیں مگر یاد رکھنا گراجن نانی رات تم نے دھندلی کے باوجود رونا ہی ھے

MaryamNSharif pmln_org Ab bs kr do nani

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگی کارکنان ووٹ چوروں کو بے نقاب کر رہے ہیں، مریم نواز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چوری کے ووٹ سے حکومتیں بنتی ہیں نہ چلتی ہیں: مولانا فضل الرحمانGovernments are neither formed or run by stolen votes: Maulana Fazal-ur-Rehman
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما کی ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیتمسلم لیگ نون کے رہنما زین شوکت ڈگراں نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ Pmln Ghadar of pakistan followed by braindeads is history آسمان سی گرا کھجور میں اٹکا۔ جی آیاں نوں PMLQ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اور ن لیگی رہنما آمنے سامنے۔۔۔پولیس اور ن لیگی رہنما آمنے سامنے۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیاآزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »