آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے : چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے : چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا KashmirElections2021 AJKElections2021 AJK ECP_Pakistan

ہے۔آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے پولنگ کا وقت ختم ہونے اور ابتدائی طورپر غیر حتمی نتائج سامنے آنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ پولنگ کے دوران پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے جوان تعینات رہے۔انہوں ںے کہا کہ سیکورٹی اداروں نے پرامن انتخابات کے

انعقاد کو یقینی بنانے میں بھرپور اور اہم کردار ادا کیا ہے۔ ابتدائی طور پر موصول ہونے والے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایل اے43 سے پی ٹی آئی کے امیدوارجاوید بٹ کامیاب ہوئے ہیں۔عبدالرشید سلہریا نے اس موقع پر یہ اعلان بھی کیا کہ ایل اے 40 کشمیر ویلی ون سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد کے انہدام پر نادم ہوکر مسلمان ہونیوالا شخص پراسرار طور پر جاں بحقنئی دہلی: (دنیا مانیٹرنگ) سابق ہندو انتہا پسند اور سنگ پریوار کے رہنما محمد عامر حیدر آباد شہر کی ایک مسجد میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ محمد عامر جن کا اسلام قبول کرنے سے قبل نام دلبیر سنگھ تھا۔ 4 دن ہوگئے ۔۔۔۔۔ دنیا نیوز کا نشه اب اترا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباشعثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباش UsmanBuzdar EidAlAdha Cleanliness Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK 🤣🤣🤣 لاھور پورا اوجڑیوں کا ڈھیر بنا ہوا تھا بدبو اتنی تھی کہ گھر سے نکلا نہیں جارہا تھا اور یہ بھگوڑا اب سو کے اٹھ کے آکر شاباش دینے آگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئیملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئیپاکستان میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ اور اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی، مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرسپاکستان میں مجموعی اموات 23ہزار سے تجاوزکیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئےکورونا وائرس،پاکستان میں مجموعی اموات 23ہزار سے تجاوز،کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine CoronaVaccine Coronavirus COVID19 ٹرائیبل ایریا سردار عثمان بزدار کے علاقے کے روڈز جنہیں سال بھی نہیں گزرا۔وجہ یہ ہے اس نے من پسند افراد کو ٹھیکے دے کر اپنا حصہ لیا ہوگا جو اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا۔پاکستانی عوام کے ٹیکسوں کو کتنی بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »