کس نے کتنی سبسڈی لی اور پابندی کے باوجود پنجاب سے چینی ایکسپورٹ کرنے کیلئے سبسڈی کس نے منظور کروائی ؟ تہلکہ خیز انکشافات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وعدے کے مطابق چینی بحران کے ذمہ دارن کا تعین کرنے والی تحقیقاتی رپورٹ کو پبلک کر دیاہے ، رپورٹ پر حکومت

گرنے اور سیاسی بحران کی دھمکیاں آئیں جبکہ تحقیقات کے دوران واجد ضیاءکو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور وزیراعظم عمران خان پر رپورٹ پبلک نہ کرنے کا دباﺅ بھی تھا ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پابندی کے باوجود پنجاب سے چینی ایکسپورٹ پر تین ارب روپے کی سبسڈی منظور کروائی گئی ، خسرو بختیار کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے سبسڈی منظور کروائی ،10 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی وجہ سے پاکستان میں چینی مہنگی ہوئی ، ایکسپورٹ سبسڈی سے چینی کی قیمت 55 روپے سے بڑھ کر 71 روپے فی کلو ہوئی ۔گزشتہ پانچ سال میں چینی کی برآمد پر 25 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ، نواز دور میں 22 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی جبکہ موجودہ دور حکومت میں تین ارب کی سبسڈی دی...

جہانگیر ترین کی شوگر ملوں نے چینی ایکسپورٹ سے 56 کروڑ 10 لاکھ روپے کمائے ، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے مجموعی سبسڈی کا 22 فیصد ایکسپورٹ کیا ۔مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر ، مونس الہیٰ رحیم یار خان گروپ میں پارٹنر ہیں ، رحیم یار خان گروپ نے چینی ایکسپورٹ پر 45 کروڑ 20 لاکھ کی سبسڈی لی ، رحیم یار خان گروپ نے مجموعی سبسڈی کا 18 فیصد ایکسپورٹ کیا ،پانچ سال میں رحیم یار خان کے گروپ نے چینی کی سبسڈی سے چارارب روپے کمائے ۔رپورٹ کے مطابق جے ڈبلیو شوگر ملز نے پیدوار کا 19 فیصد ایکسپورٹ کیا ، المعیزگروپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawaz aour shahbaz ko maloom

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیاجناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے فردوس عاشق اعوان کو لاجواب کردیا۔۔۔ کیا جواب دیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates حکومت دینے سے پہلے اگر 'وہ' نیازی کو میانوالی کی یونین کونسل کا نائب ناظم بنا کر آزما لیتے تو شاید یہ ملک تباہی سے بچ جاتا۔ 🙏🐒😎
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم -لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ … Tiger forced join karni hy Please help me App Buht buzy hy 03215804030 کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. Inshahallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالاٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »