کسی بھی وقت عام انتخابات ہو سکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں کھلے عام دھاندلی ہوئی ہے،حکومت کو کشمیر میں ٹف ٹائم دیں گے،حکومت کو گھر بھیجنے میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کا اہم کردار ہوگا۔

پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے اہم اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے نظر آرہا ہے کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی،حکومت کو کھڑا کرنے میں کراچی کی سیٹس کی ضرورت ہو گی،کسی بھی وقت عام انتخابات ہو سکتے ہیں ہماری تیاری شروع کردینی چاہیے۔ بلاول بھٹو زراری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو کراچی کے عوامی مسائل حل کرنے کا ٹاسک دیا ہے،ہر ڈسٹرکٹ میں ایسا سیاسی نمائندہ چنا جائے جو عوام اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرے،عمران خان نے کراچی والوں سے وعدہ کی تھا یہاں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگائیں گے لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے کراچی کو ایک قطرہ پانی نہیں،کراچی سے پانی کی چوری کو روکنے کیلئے جیالوں کو کام کرنا پڑے گا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم دہشت گردوں کا راج ختم ہوچکا ہے، ایم کیوایم کی شکل میں پی ٹی آئی آگئی ہے، آنے والے حالات ملک کے بہت مشکل ہوسکتے ہیں ،افغانستان کے حالات کا اثر پاکستان پر ہوگا،اس کے اثرات کراچی میں نظر آئیں گے،ملک کو مشکل حالات سے ہم ہی نکالیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کارکن تیاری کریں:بلاول بھٹو کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں کو اپنی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Sindh plan suntay he Phatt gai... 😂 Chewtiya khusra 😅 Chal jhootaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارکنان تیاری پکڑیں،کسی بھی وقت عام انتخابات ہوجائینگے،بلاولپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے، کارکناں اپنی تیاریاں مکمل کرلیں SamaaTV They called us for just one lecture in summer heat during hot noons which took life of Shahbaz student of MBA iubstudentswantonlineexam must be day dreaming. he brought this news from USA .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہیں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو06:54 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت نئے انتخابات ہوسکتے ہیں ۔پی پی کو BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM یہ منہ اور منصور کی دال BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM Kuj be ho skta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہموڈرنا کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ،حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی نے موڈرناکورونا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ترجمان طالبانافغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف بطور اڈہ استعمال نہیں ہونے دیں گے، افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu AfghanTaliban Taliban Afghanistan کیونکہ یہ استمعال ھونے والے نہی جھوٹ بولتا ہے نیازی کی طرح،، Ab Indian bechary kahan jaien?hahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی امریکی افسر نے ملزم ظاہر جعفر سے ملاقات نہیں کی، اسلام آباد پولیس - ایکسپریس اردوکچھ نجی چینلز اور سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں پھیلائی جاری ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد پولیس Phir expree me jo log kam karte h. Un ki maa hor bhen say ki ti. B.C amarici ambisador maa chudwane gya ta. Jhot usembislamabad khud keh rahi hai k mily hain hum Zahir murderer se حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »