افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ترجمان طالبان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف بطور اڈہ استعمال نہیں ہونے دیں گے، افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu AfghanTaliban Taliban Afghanistan

کابل : افغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف بطور اڈہ استعمال نہیں ہونے دیں گے، افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے چینی حکام سے طالبان وفد کی ملاقات کا حال بتاتے ہوئے کہا کہ طالبان افغانستان کی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ محمد نعیم نے کہا کہ چینی حکام نے طالبان وفد کی یقین دہانی کے بعد وعدہ کیا کہ وہ افغانستان کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا اور افغانستان کے امن و استحکام کےلیے معاونت کرے گا۔

عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی حکام سے ملاقات کے بعد طالبان کو ایسے وقت پر عالمی سطح پر تقویت مل سکتی ہے جب افغانستان میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ خیال رہے کہ امریکا اور اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا شروع ہوتے ہی افغان طالبان نے متعدد اضلاع پر حملے کر اپنا کنٹرول قائم کرلیا ہے جب کہ اب بھی متعدد علاقوں میں لڑائی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Except Afhani people

ارے بھائی پہلے تم لوگ خدا بنا تو چھوڑو۔ یعنی ہر وہ انسان جو تم لوگوں سے اتفاق نہیں کرتا تم لوگ اسے مار دیتے ھو ذرا بھی خوف خدا نہیں ھے تم لوگوں میں۔

یہ ہوتی ھے خوداری کیونکہ ان کے پیٹ میں حرام کا لقمہ نہیں یہاں ایک ب غیرت ہمارے پاس ایسا بھی گزرا ہے جو مکے لہرا کر کہتا تھا کہ میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں اور ایک ٹیلیفون پر قالین کی طرح بچھ گیا لیکن بہادر بھی اتنا ہی تھا کہ ہسپتال کے راستے سے بھاگ کر سیدھا دبئی جا بیٹھا ۔

Ab Indian bechary kahan jaien?hahaha

کیونکہ یہ استمعال ھونے والے نہی

جھوٹ بولتا ہے نیازی کی طرح،،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن کی خاطر ہم ان کی کڑوی باتیں برداشت کرتے ہیں، وزیر خارجہافغانستان میں امن کی خاطر ہم ان کی کڑوی باتیں برداشت کرتے ہیں، وزیر خارجہ ARYNewsUrdu یہ کیا بے شرمی ہے!!؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے دی جانیوالی قربانیوں کی مثال نہیں ملتیفواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان کیلئے دی جانیوالی قربانیوں کی مثال نہیں ملتی۔اسلام آباد میں   پاک افغان یوتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کی دو ریاستوں کی ہلاکت خیز سرحدی جھڑپ کی وجہ کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آسام وہ ریاست ہے جس کی سرحدیں بنگلہ دیش سابقہ مشرقی پاکستان سے ملتی ہیں ۔ 1947 کی تقسیم ہند میں مشرقی پاکتان کو اگر آسام دے دیا جاتا تو شاید آج بنگلہ یش نہ ہوتا پورے مشرقی پاکستان میں ایک بھی پہاڑ نہیں ہے اور جہاں سے پہاڑ شروع ہوتا ہے آسام شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔ کشمیر الیکشن پر خبر کب لگائی جائے گی ؟ نون لیگ یا پی پی پی جیت جاتی تو تم لوگوں نے اسپیشل بلاگ لگنا تھا۔ اب کیا ہوا تم لوگوں کو ؟ ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کسی امریکی افسر نے ملزم ظاہر جعفر سے ملاقات نہیں کی، اسلام آباد پولیس - ایکسپریس اردوکچھ نجی چینلز اور سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں پھیلائی جاری ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد پولیس Phir expree me jo log kam karte h. Un ki maa hor bhen say ki ti. B.C amarici ambisador maa chudwane gya ta. Jhot usembislamabad khud keh rahi hai k mily hain hum Zahir murderer se حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی بھی واٹس ایپ اسٹیٹس کی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ -اگر آپ کو کسی دوست کے واٹس ایپ اسٹیٹس کی ویڈیو پسند آگئی ہے اور آپ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ نے یہ مشکل بھی حل کردی اب آپ hbev
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیاکابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے اپنے 17رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، دونوں ملکوں کے دوران سیریز ستمبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »