کسی بھی واٹس ایپ اسٹیٹس کی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی واٹس ایپ اسٹیٹس کی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ ARYNewsUrdu

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولیات کے لیے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے۔ ان نئے فیچرزکے ذریعے واٹس ایپ کی جانب سے ہزاروں صارفین کی مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے۔

کیا آپ کو بھی اکثر کسی دوست کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو اتنا متاثر کرتی ہے کہ آپ بھی اس ویڈیو کو اپنے آرکائیو یا اسٹیٹس میں موجود دیکھنا چاہتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون رکھنے والے صارفین گوگل پلے اسٹور سے گوگل فائلز ڈاؤن لوڈکرلیں بعد ازاں ایپ کے بائیں جانب کارنر پر موجود مینوسیٹنگ آپشن پر جائیں اور show hidden files کے لیے ٹوگل آن کریں، اس کے بعد اسمارٹ فون کے فائل مینیجر میں جائیں اور انٹرنل اسٹوریج آپشن WhatsApp> Media > Statuses پر کلک کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hbev

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیجیٹل انقلاب؛ لاڑکانہ کا گاؤں واٹس ایپ سے چلنے لگا - ایکسپریس اردوپلیٹ فارم سے اجتماعی مسائل کیخلاف لوگوں کو متحرک کیا جاتا ہے، ریاض پیرزادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری!!! نیا فیچر متعارفاس سے قبل یہ آپشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا تھا تاہم اب اس سے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔اس فیچر کے تحت آپ اپنی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاک ان دبئی موبائل ایپ لانچ کردی گئیدبئی (طاہر منیر طاہر) عوامی مفاد عامہ کی خاطر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے ”پاک ان دبئی“ PakinDubai کے نام سے موبائل ایپ لانچ کردی ہے۔ فی الحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزم کا نورمقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئےملزم کا نورمقدم کو قتل کرنے کا اعتراف، ویڈیو شواہد بھی مل گئے ARYNewsUrdu NoorMukaddam Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me Yr koi to help krdooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتاروفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کا لرزہ خیز قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلمیں کیس؛ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ - ایکسپریس اردوممبئی پولیس کا شلپا شیٹھی کے فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کا بھی فیصلہ Both involved in x rested movies using new stars-Haramkhoor Shame on such showbiz celibirities who involve in such dirty jobs like pronography.People need to condemned them.They the dirty creatures.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »