پاکستان میں ’پناہ لینے والے‘ افغان فوجی افغان حکام کے حوالے، آئی آیس پی آر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چترال کی سرحد کے ذریعے پاکستان میں ’پناہ لینے والے‘ افغان فوجی افغانستان کے حوالے، آئی آیس پی آر

پاکستان نے بھی ارندو سیکٹر میں چند ہی دن قبل فوج کا دستہ تعنیات کیا ہے۔چترال کے ساتھ افغانستان کے صوبے نورستان کا علاقہ بھی لگتا ہے اور اس صوبے کے حوالے سے خیال کیا جا رہا ہے کہ یہاں پر بھی طالبان کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

ان کا دعوی تھا کہ بہت سارے ایسے زخمی پاکستانی جنگجوؤں کو افغانستان کے مختلف علاقوں سے واپس بھیجا گیا ہے۔آئی سی آر سی نے بی بی سی کے خدائے نور ناصر کو بتایا ہے کہ ’ہم یہ وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری ٹیمز کو اس تنازعے میں شامل کسی پارٹی کی جانب سے ایسی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی لہذا ہم کسی بھی ایسی ٹرانسفر میں شامل نہیں۔‘

یہ پہلی بار نہیں کہ طالبان کی مدد کرنے کے لیے پاکستان سے افغانستان آنے والے جنگجوؤں کی لاشیں پاکستان واپس لائی جا رہی ہیں۔ جواب میں عمران خان نے تمام الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کے لوگوں کا راستہ روکنے کے لیے ہی پاکستان نے بارڈر پر خار دار تاریں لگائی ہیں اوران کی تلاش کے لیے پاکستان میں شناختی کارڈ بنانے والے ادارے نادرا میں ایک قسم کا آپریشن بھی شروع کیا گیا ہے جس میں اب تک نو ایسے لوگوں کی نشاندہی ہوئی ہے جو افغانوں کے لیے شناختی کارڈ بناتے تھے اوران کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کاغذی کارروائی کی بنیاد پر بنوائے گئے جعلی کارڈوں کی تنسیخ پر جب متعلقہ افراد نے نادرا سے رجوع کیا تو یہ کارڈ منسوخ کر دئیے گئے اور ڈیٹابیس کو تمام غلطیوں سے پاک کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب بکواس اور جھوٹ پر مبنی خبر ھے کسی اور جگہ ملاقات میں ھاتھ ملاتے ھوئے کسی اور مقصد کیلئے پیش کیا جارھا ھے یہ بھی کوئ خبر ھے

خیال رکھنا ان سب کو مروا دیا جاٸے گا اور الزام کس پر آٸے گا پتا تو ہو گا آپ کو

'Is BBC a propaganda machine?' DGISPR

Afghan government is lair

Love and support for pakistan army ❤❤❤❤

Pakistan army zindabad

لیکن کل تو بی بی سی اشرپ غنی کی ٹیسی کر رھا تھا کہ کوئی فوجی نہیں گیا پناہ لینے ۔

چاۓ میں ایک بار پھر سے ابھی نندن والا فارمولہ استعمال کیا گیا تاکہ بھول نہ سکیں۔۔

Look Pakistan Army With Afghanistan Troops ⤵⤵ 💕 The Greatest Army On The World 🌍

Read and see this carefully

ہم اس وڈیو پر افغانستان کے وزارت دفاع کے کٹپتلی ترجمان اجمل شنواری کا موقف سننا پسند کریں گے کیا بی بی سی ان ک موقف سامنے لانے کی کوشش کرے گی؟

You should be ashamed of yourself

Now they will go back and fire back at Pakistan

Hehehe

30 لاکھ مہاجر افغان کے بعد 46 نمک حرام پاک سرزمین پر سبکو باہر نکالو ملک بچاو۔۔

افغان عوام 40 سالوں کی خانہ جنگی ، مذہبی انتہا پسندی اور نہ ختم ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہیں-1970 کی دہائی میں افغانستان سوویت حملے سے قبل ایک بہتر ، اعتدال پسند اور محفوظ ملک تھا۔ میرا خیال میں اگر 1980 کی دہائی میں مجاہدین کے بجائے روسی جنگ جیت جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔

کل تک تو آپ افغان بیانیہ کی زور و شور سے حمایت کر رہے تھے کی افغان آرمی نے پاکستان سے پناہ نہیں لی ہے ۔ یہی تو تمہاری صحافت کا حال ہے

اب افغانی دگڑ دلے ۔یہ نا کہیں کہ پاکستان والوں نے ڈر کر چھوڑ دیے ہیں۔ابھینندن کی طرح

Pakistan is the country of peace and we promote peace 🌷❤🇵🇰

Pakistan wants peace in Afghanistan

اب ذرا افغان آرمی کا بیاں بھی لو

when you will ashamed for yesterday's printing fake news. Video shows the proof of returning of Afghan army.

کل آپنے کہا تھا کہ یہ جھوٹ ہے 😂😂😂

😀😂😁🤣 & This mouthpiece of CIA yesterday claimed; It never happened! RIP, GUTTERISM

Now You Got Understand. Yesterday I Referred you to the dgispr

شرم ہوئ تو ضرور آئگی کل والی خبر پر بی بی سی

RahmatullahN

Ab pata chala na Pak fouj jhoot nai boliti Pakistan zindabaad Pak army zindabad

ھہھ ھہھ بی بی سی پہلے ادھر کا موقف پیٹتی ہے کہ جھوٹ ہے جھوٹ ہے پھر ویڈیو آنے جاری ہونے پر یہ خبر بھی لگا دیتے ہیں۔

یہ ہوئی نا گل۔ ورنہ کل کو سانپوں نے ڈسنا پاکستان کو ہی تھا۔

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان فوجی اپنی پوسٹس کی حفاظت کرنے میں ناکام پاکستان میں پناہ لینے پر مجبورAfghan soldiers fail to protect their posts, forced to take refuge in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی گولڈ مارکیٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کے نرخوں میں کمیGold prices fall in Saudi gold market after Eid al-Adha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

5 افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے: آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر  کے مطابق 5 افسران سمیت 46 افغان فوجی نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے۔افغان فوجیوں کو 12 بج کر35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ پاکستان ہمیشہ افغانوں کو بھائی سمجھتے ہیں پاکستان کو گالیاں اور انڈیا کے ہاتھوں میں کھیلنے کے باوجود افغانستان کے ساتھ ایسا اچھا سلوک قابل تحسین ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دیدی - ایکسپریس اردوپاکستان پہنچنے والے افغان فوجیوں کو خوراک، شیلٹر اور طبی امداد فراہم کی گئی، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں شیڈول پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکانکابل (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان لٹ گئے گھر میں چوری کی وارداتFormer captain of Pakistan hockey team Tahir Zaman was killed in a burglary
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »