پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان لٹ گئے گھر میں چوری کی واردات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس سکس میں رہائش پذیر قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ اولمپئین طاہر زمان کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق طاہر زمان ٹوکیو اولمپکس کے سلسلے میں جاپان گئے ہوئے ہیں جبکہ ان کی فیملی اپنے آبائی علاقے گوجرہ میں عید منانے گئی ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق جب ان کی فیملی عید منا کر گوجرہ سے واپس گھر آئی تو دروازے ٹوٹے ہوئے اور گھر میں سامان بکھرا پڑا تھا۔ چور گھر سے 14 تولے طلائی زیورات، لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ہیں۔ تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوریشہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ طاہر زمان کے اہلِ خانہ گھر واپس آئے تو چوری کی واردات کا پتا چلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گینددوبارہ چوری کرلی گئیبہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے کے ساتھ نصب ہاکی اور گیند اگر لکڑی کا L بھی لگا دو گے یہ قوم وہ بھی اکھاڑ لے جاے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپک: بھارتی ہاکی ٹیم کی بدترین شکستٹوکیو اولمپک: بھارتی ہاکی ٹیم کی بدترین شکست ARYNewsUrdu Good Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ کیساتھ منسلک ہاکی اور گیند دوبارہ چوریHockey and ball attached to statue of former Olympian Samiullah Khan stolen again Jab hockey or ball bazar sy kharid k rakhy gay tu chori hoge ap artificial bnay thori mehnat kry na
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ کیساتھ منسلک ہاکی اور گیند دوبارہ چوریبہاولپور: ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمہ سے ایک بار پھر ہاکی اور گیند مبینہ طور پر چوری کر لی گئی ہے۔ Aur yeh Awam Kehti hai k hakumat chorr hai sirf,Hum to Haji hain Good job.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوریاولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوری ARYNewsUrdu بھائی صاحب وہ جنگلہ بھی غائب ہو گیا؟؟ یا پرانی تصویر پر خبر بنائ جا رہی ہے؟؟ ایسی عوام کہتی ہے کہاں ہے ریاست مدینہ جو خود چوروں کی تربیت یافتہ چور ہے🤣 Yr hockey ky begair hi saih ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »