ٹوکیو اولمپک: بھارتی ہاکی ٹیم کی بدترین شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپک: بھارتی ہاکی ٹیم کی بدترین شکست ARYNewsUrdu

ٹوکیو : اولمپک میں فتح سے آغاز کرنے والی بھارتی ہاکی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 7 کے مقابلے میں صرف 1 گول کرکے بدترین شکست کا شکار ہوگئی۔

بین الااقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپک گیمز کا آغاز ہوچکا ہے جس میں بھارتی مرد ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں تو کامیابی حاصل کی لیکن اپنی فتح کو برقرار نہ رکھ سکی اور آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی کمزور نظر آرہی تھی جس کا نتیجہ شکست کی صورت میں نکلا۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو میچ جیتنے کا کوئی موقع نہیں دیا حالانکہ بھارتی ٹیم کو چھ پنالٹی کارنر ملے لیکن انہوں نے ایک بھی پنالٹی کو گول میں تبدیل نہیں کیا۔ بھارتی ٹیم رواں اولمپکس میں اب تک 2 میچ کھیل چکی ہے جس میں سے اس نے ایک میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ ایک میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I don't care who won 😅👌👌

بس اسی پے خوش ہو تے رہو.. ہم خود کوالیفائی نہیں کر سکے اور...

Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست TokyoOlympics Tokyo2020 MahoorShahzad Badminton LostTheMatch Tokyo2020 Olympics OfficialMahoor GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس 2021: پاکستان کی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکستتفصیل پڑھیں TokyoOlympics Tokyo2020 Tokyo2021 TokyoOlympics2021 MahoorShahzad Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نے شکست دے دی۔ میچ میں یاما گوچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکستٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ماحور Lene kya gay the As expected
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کیٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کی Read More : Newsonepk Olympics Olympics2021 OlympicGames TokyoOlympics2021
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »