ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست TokyoOlympics Tokyo2020 MahoorShahzad Badminton LostTheMatch Tokyo2020 Olympics OfficialMahoor GovtofPakistan

سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی ایکانی یاماگوچی نے اکیس تین اور اکیس آٹھ سے آوٹ کلاس کر دیا۔دوسری جانب ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل رانڈ کے لییکوالیفائی نا کر سکے، مینز 10

میٹر ائیر پسٹل میں گلفام جوزف کی نویں پوزیشن رہی۔فائنل راونڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو کوالیفائی کرنا تھا، کوالیفکیشن رانڈ میں ایک موقع پر گلفام جوزف کی ساتویں پوزیشن ہو گئی تھی تاہم گلفام جوزف ساتویں پوزیشن برقرار نا رکھ سکے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نے شکست دے دی۔ میچ میں یاما گوچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس 2021: پاکستان کی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکستتفصیل پڑھیں TokyoOlympics Tokyo2020 Tokyo2021 TokyoOlympics2021 MahoorShahzad Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: افتتاحی تقریب میں شاندار آتشبازی ، پاکستانی دستہ بھی شریکٹوکیو: (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے ٹوکیو اولمپکس کی تقریب کا خالی سٹیڈٰیم میں باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی اور مختلف فنکاروں نے کرتب کا مظاہرہ کیا۔ اولمپکس سٹیڈیم فل اور کعبہ خالی بہت ناانصافی ہے Chlo hun ajao wapis itna e kam tha apka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغازدنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغاز ARYNewsUrdu Yaha coved 19 nahe Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکستٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ماحور Lene kya gay the As expected
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »