ٹوکیو اولمپکس 2021: پاکستان کی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں TokyoOlympics Tokyo2020 Tokyo2021 TokyoOlympics2021 MahoorShahzad Pakistan neonews

ٹوکیو اولمپکس 2021 کے وومن بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستانی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کوپہلے ہی میچ میں بدترین شکست کا منہ دیکھنا پڑ گیا۔

خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی ایکانی یاماگوچی نے اکیس تین اور اکیس آٹھ سے شکست دے کر چاروں شانے چت کر دیا۔ ٹوکیو اولمپکس میں دوسری جانب پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کے لیےکوالیفائی کرنے میں ناکام رہے، مینز 10 میٹر ائیر پسٹل میں گلفام جوزف نویں پوزیشن پر آئے جبکہ فائنل راؤنڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو کوالیفائی کرنا تھا۔

ایک موقع پرکوالیفائی راؤنڈ میں گلفام جوزف ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئے تھے تاہم وہ ساتویں پوزیشن برقرارنہ رکھ پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Eid Al Adha 2021 Special | Bayania | 22-July-2021Eid Al Adha 2021 Special | Bayania | 22-July-2021 Host: Waheed HussainGuest: Sonya Lodhi | Ovais Ahmed Mangalwala | Gharida Farooqi | Ayesha Bakhsh |Newsone ... sonya_lodhi GFarooqi AyeshaBakhsh waheed_h35 shame on newsone for still keeping ghareeda farooqi sonya_lodhi GFarooqi AyeshaBakhsh waheed_h35 Shame_On_GharidahFarooqi
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Eid Al Adha 2021 Special | G For Gharidah | 22-July-2021Eid Al Adha 2021 Special | G For Gharidah | 22-July-2021 عید کی خوشیاں مبارکHost: Gharidah FarooqiGuest: Sadaqat Ali Abbasi | Naz BalochNewsone delivers the ... NazBaloch_ GFarooqi Sadaqat_Ali GFarooqi should be sacked by , this kind of journalist should never allowed on TV. GharidaFarooqiShouldSacked NazBaloch_ GFarooqi Sadaqat_Ali Remove GFarooqi NazBaloch_ GFarooqi Sadaqat_Ali shame on your channel
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Eid Al Adha 2021 Special | Sports 1 | 23-July-2021Eid Al Adha 2021 Special | Sports 1 | 23-July-2021 Host: Muhammad Asif KhanGuest: Abdul Majid Bhatti | Abdul Ghaffar | Najeeb Ul HasnainNewsone delivers the ...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Eid Al Adha 2021 Special | Right Angle | 23-July-2021Eid Al Adha 2021 Special | Right Angle | 23-July-2021 Host: Ali MumtazGuest: Jamshed Iqbal Cheema | Musarrat Cheema Newsone delivers the Latest Updates, Head...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Hasb-e-Haal-part All-ep-25991-2021-07-21-Eid ul Adha Special | Dunya Newsعید جگتوں کا مقابلہ کون جیتا؟اینکر جنید سلیم ایک طرف اور باقی ساری ٹیم ایک طرف مکمل پروگرام دیکھیں: DunyaNews DunyaPrograms DunyaVideos HasbeHaal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Jul 24, 2021 - لاہور - Page #1آج کا نوائے وقت اخبار پڑھنےکے لیے لینک پر کلک کریں: Nawaiwaqt Epaper 24thJuly نوائےوقت MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »