فلسطین کی حمایت پر الجزائر کے کھلاڑی کو اولمپک گیمز سے باہر کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اولمپک گیمز میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے اپنے مدمقابل اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلے سے انکار کردیا جس پر انتظامیہ نے بقیہ میچز سے بھی بیدخل کرکے انھیں واپس وطن بھیج دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے اولمپکس گیمز میں اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ احتجاجاً مقابلے سے انکار کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ایسے ملک کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں سے رنگے ہوئے ہیں۔ کوچ عمار بینی نے بھی اس فیصلے کی حمایت کی جس کی پاداش میں اولمپک کمیٹی نے انھیں بھی واپس وطن بھیج دیا۔ یہ دوسری بار ہے جب فتحی نوران نے فلسطین پر جارحیت کے خلاف اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ مقابلے سے انکار کیا ہے۔فتحی نوران اور ان کے کوچ عمار بینی نے اولمپک کمیٹی کے فیصلے کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ اسرائیلی مخالفت پر ہمیں نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے۔ کسی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار ہمارا حق ہے۔اس حوالے سے عالمی جوڈو فیڈریشن کا کہنا ہے کہ الجزائر کے کھلاڑی کے اس فیصلے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jaan111280 Jhoothi headlines.. Israeli khilari k khilaf na khelny pr nikala disqualify kiya. Aur kiya krty woh?

Shame on U Olympic Officials

واہ رے دنیا تیرا دستور

Ab muslim country k jo khilari gaie han unko bhi bycot krna chahiye olmpic games ka taky phalistine or iska sath dy

May Allah bless him

No problem youngman, we, the Muslims, are proud of you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف کھلاڑی کو بچوں سے جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کرلیاگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک پریمیئر لیگ فٹ بالر کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس فٹ بالر کی شناخت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ متھیرا کے سابق شوہر سے تعلقات سے متعلق انکشافاتمعروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے کہا ہے کہ ان کی اپنے سابق شوہر سے طلاق کے بعد بھی دوستوں کی طرح بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغازدنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغاز ARYNewsUrdu Yaha coved 19 nahe Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہرٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اولمپکس: نائیجیرین کھلاڑی فلسطین کی خاطر اسرائیلی حریف کیخلاف مقابلے سے دستبردارالجیریا کے فیتھی ناورین کو مردوں کے انڈر 73 کلوگرا م جوڈو کیٹگری میں اسرائیل کے توہر بتبل سے مقابلہ کرنا تھا، لیکن انہوں نے اس مقابلے سے دستبرادی ظاہر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکستٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ماحور Lene kya gay the As expected
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »