نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم اور والد ذاکر جعفر کو بھی گرفتار کرلیا، پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا تفصیلی بیان ریکارڈ کیا جس کی روشنی میں ملزم کے والدین کو شامل تفتیش کرلیا گیا۔Sealing orders of Therapyworks issued.

واضح رہے کہ عید کی رات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف سیون سے ایک سربریدہ لاش ملی تھی، جسے سابق سفیر شوکت مقدم کی 27 سالہ بیٹی نور مقدم کے نام سے شناخت کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے نور کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا بعد ازاں اس کا سر دھڑ سے الگ کردیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا کہ مقتولہ کی موت دماغ کو آکسیجن سپلائی بند ہونے سے ہوئی، مقتولہ کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات بھی پائے گئے۔

ملزم ظاہر جعفر کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد پولیس نے تصدیق کی کہ جرم کے وقت ملزم نشے میں نہیں تھا جبکہ دماغی طور پر بھی وہ بالکل صحت مند ہے، مقامی عدالت نے قاتل کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کرتے ہوئے مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر ذاکر کا نام ECL میں شامل کرنے کا حکماسلام آباد کے آئی جی قاضی جمیل الرحمٰن نے نور مقدم قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو ملزم ظاہر ذاکر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang اس کا مطلب میں درست سوچ رھا ھوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیشپاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورنور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور NoorMukadam MurderCase Islamabad ZahirJaffer PhysicalRemand dcislamabad ICT_Police GovtofPakistan ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2روزکی توسیعاسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار سفاک ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پیر کے روز ملزم کو دوبارہ پیش کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کے ملزم سے متعلق نئے انکشافاتسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »