فحش فلمیں کیس؛ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

فحش فلمیں کیس میں شوہرکے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا۔

بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ بات چیت اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہرراج کندرا کے فحش فلمیں کیس سے متعلق جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا فحش فلمیں کیس میں راج کندرا کے خلاف تو ممبئی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں لیکن اب ایک بارپھرپولیس نے شلپا شیٹھی سے سوالات پوچھنے سمیت اداکارہ کے فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔فحش فلمیں کیس؛ شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں

اس سے قبل اداکارہ نے پہلی باراس کیس سے متعلق کہا تھا کہ موبائل ایپلیکیشن پر نشر کیا جانے والے مواد فحاشی کے زمرے میں نہیں آتا، راج کندرا فحش فلموں کی پروڈکشن میں ملوث نہیں۔ واضح رہے کہ راج کندرا کو19 گزشتہ ہفتے ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے فحش فلمیں بنانے اورانہیں موبائل ایپلیکیشن پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on such showbiz celibirities who involve in such dirty jobs like pronography.People need to condemned them.They the dirty creatures.

Both involved in x rested movies using new stars-Haramkhoor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے زیراثر اضلاع کی تعداد 220 ہوگئی، افغان حکومت کا قبضہ واپس لینے کا دعوی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے بحفاظت عبادت کرسکیں گے ماشاء اللہ But not for Pakistanis
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سند ھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہکورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سندھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہ Sindh SindhGovt CoronaVaccine Vaccination NCOC PPPSindh OfficialNcoc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا بیرون ملک مسلمانوں کے لیے ’عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ‘ - BBC News اردوسعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔ سعودی عرب کو مسمسلمانوں کا خیال آ ہی گیا شکر ہے خدا کا🙏🏼 ہاں جلدی کھول دو، کمائی بھی تو کرنی ہے. کیونکہ کرونا صرف حج کی دوران ہی پھیلتا ہے۔ سمارٹ کرونا smartcorona
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر ملے ووٹ تو آپ کو فرشتے ڈالے گئے ۔۔پر یہ آپنے کپمنی کے حالات بھی دیکھے جب_دین_تخت_پرآئےگا Daboo😄 بولی کتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »