عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کارکن تیاری کریں:بلاول بھٹو کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں کو اپنی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کارکن تیاری کریں، ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ بہت اہم ہے، صوبہ سندھ کو پانی کا حق نہیں دیا جاتا، ارسا اپنا رول ادا نہیں کرتا، عمران خان نے کراچی میں ڈی سالنیشن پلانٹ کا وعدہ کیا تھا۔ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کا حق نہیں دیا جاتا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے وفاق اور ایم کیو ایم کا مقابلہ کیا۔ کراچی میں بھی پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ کراچی کو صرف پیپلز پارٹی ہی بچا سکتی ہے، ہمیں ایک ہو کر آگے بڑھنا ہوگا۔

انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ کراچی سے آپ نے بدمعاشوں کو بھگانا ہے، آپس کے اختلافات کو 6 سے 8 ماہ تک ختم کر دیں۔ کسی بھی وقت جنرل الیکشن ہوسکتے ہیں، کارکن ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم مل کر کام کریں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اگلی حکومت بنانے سے نہیں روک سکتی۔ اگر اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی بنانی ہے تو کراچی کی سیٹوں اور اونرشپ کی ضرورت ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کا راج ختم ہو چکا ہے لیکن پی ٹی آئی کی شکل میں نئی ایم کیو ایم سامنے آئی ہے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک سلیکٹڈ کو بھگائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahah mazak na kr laduu rani

Congratulation please help with me

Puttar ab In sha ALLAH sindh v jay ga hath sy. In sha ALLAH is bar tumhary hath kuch nhi aay ga. Bht loot mar kr li tum logon ny

پتر کچی اکھی مر سیں

یہ بھی بتا دیں کہ کتنی سیٹوں کا وعدہ ہے؟.

Is ki baat kon manta ha jis ko urdu hi nai ati

AUNTY ESTABLISHMENT BAKWAAS BEND KER.

نانی تو نہیں رہی، اب زنانی کی دو نمبر پیشنگوئیاں!!

PP kab hosh k nakhan le gi, before election a charter of democracy-2 is very much needed, no role what so ever or khalai makhlooq in election, only police will supervise, may it take 2 months to complete

Ab iss ko dekh billu raaani

اور اس کھسرے نےناچناہے

Gher k ander khailna hai ap ny ..

جیسے تیرے ہاتھ سے کراچی نکل گیا ویسے ہی سندھ نکل جائے گا۔ ا

کارکن ؟؟؟؟؟ مگر پاکستان میں کھُسروں کی تعداد تو بہت کم ہے ۔۔۔۔۔۔۔

امریکا سے بتی لے کے آیا ہے، بلو رانی

It is a shemale dreams.

is khusray ko b..d taar aayi hai

Lagta ha CV accept ho gai ha

موری موری

Kia jobiden ny yaqeen dilaya ha Bilawal ko

چل ہٹ کھسرے

اور پھر آنکھ کُھل گئی … betterpakistan MQMPKOfficial OfficialPSZ BBhuttoZardari MaryamNSharif MoulanaOfficial NawazSharifMNS CMShehbaz pmln_org NAB MediaCellPPP juipakofficial MIshaqDar50 PakPMO PTIofficial OfficialDGISPR jamat_pakistan ImranKhanPTI

Oh shit

Chor bapp kaa chor baita

آپ سے کتنی سیٹوں کاوعدہ ہوا ہے بلو رانی

امریکہ یاترا کے بعد پاگل ھو گیا ھے پہلے سندھ کے حا لات تو ٹھیک کر لےِ عام شھری

Prepare for what? Bring you to power & repeat the plunder! No thanks.

یاد رکھیں جتنی سیٹوں کا وعدہ ہوگا اس میں 33٪ کٹوتی ہوگی۔

He seems to be getting some +ive Signals from somewhere. KashmirElections2021

بلاول خو جو شادی پر آنے کا کارڈ بھیجا گیا ہے اس پر خفیہ تحریر میں لکھی تھی یہ بات اگلے انتخابات کی تیاری کرو ؟ MazharAbbasGEO Xadeejournalist Matiullahjan919 میڈیا والوں کو تو پتا ہو گا

ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا۔ امریکی بینچوں پر اکیلا بیٹھا لیڈر دیکھو لیڈر کا منہ اور وژن دیکھو۔

sheikh rasheed ny teri li hai kia bilawal

aby chal nikal khusri

اشارہ ملگیا سیٹیں طے کردی گئیں ھیں دھاندلی کی بنیاد رکھی۔جا چکی ھے

ہم لوگوں کے معیار بھی عجیب ہوتے ہیں شریف کو بےوقوف مکار کو چالاک قاتل کو بہادر اور مالدار کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں

کارکن نہ ہوئے انکے کتے ہو گئے جب دل کیا شکار پر لے گئے

Senseless babo.

ہاہااہاہاہا اس اور بھی لوگ عتبار کرتے ہیں 😝😝😝

ڈیل فائنل ھو گی

تیاری کیا کرنی ہے کارکنوں نے، آپ سے سیٹیں طے کر لی گئی ہیں، موجیں ماریں آپ

pAgal kaputar

Kya baaat h . . . .

Wo karkun jo ap paye hi nahi jatay

ان کی باتوں پر یقین نہ کرو

یہ منحوس کا بچہ ہمیشہ اڑتا ہوا تیر اپنے پچھواڑے میں خو ہی لے لیتا ہے۔ اور کمال ہے ہماری قوم کے ان افراد پر جو اس کو پسند کرتے ہیں۔۔۔۔🤣🤣🤣 ورنہ ایسے بچے تو اپنی ماوں کا بھی پسند نہیں ہوتے۔۔۔ جو بندہ پاکستان میں بھٹو اور پاکستان سے باہر زرداری ہے اسکی بونگیاں سن لو

Ab election hue to 100 % sindh ki hukumat pti banaye gi inshAllah chahe ye kitna bhe zor laga lein Allah ki pakar bohat kharnak hai

Bacha America say settings kar aya hai... 😂😅😂

بچہ جمورا امریکہ یاترا کر کے آیا ہے، مگر شگوفے پرانے ہی لایا ہے۔ جمہوریت کے پیرے دار چوکنا بیٹھے ہیں، اس واری امریکہ دی وی تھا وجٹیں اے

bilo raaani

ہاں تیرے باپ کا راج ہے تیری سنتا کون ہے

Chawal kusra

Bahron a poch k aya 🤭🤭

سندھ میں

کھسرے کو وھاں سے گرین سگنل مل گیا جسکو خان صاب نے absolutely not کہا تھا۔ لیکن یہ غلام نہیں جانتا کہ ایک پلان اللہ کا بھی ھوتا ھے جو سب پر بھاری ھے

Khan Sb ny Sabb ko Nafsiyati Bana diya hai Geo Khan

دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے

Haha

L_Corrupt کدھر ہیں کارکن

چل سائیکل جہاں کی

Mera khayal h aj raat e na hojaye r sheikh Rasheed sb vote daal jaye r apko pata e ni chalay

اچھا کتنی سیٹوں کا وعدہ ہوا ہے

آخر شیخ رشید صاحب کا بھانجہ ہے؛ کچھ نہ کچھ تو چھوڑے گا

😂😂😂

🤣🤣🤣 امریکہ سے کونسی شراب پی کے آیا ہے

یہ بڑے پہنچے ھوئے بزرگ ہیں انکی بات کو ہلکا نہ لیں

Hahaha 🤣😹🤣 ابھی تو خان نے سندھ میں آنے کا صرف اعلان کیا ہے۔۔۔ BBhuttoZardari AAliZardari

بکواس بند کر اور یہ چولیں مارنا بند کر یہ باتیں سنتے 2 سال گزر گئے ہیں سالہ بی ٹیم

نتیجہ وہی ہوگا جو آزاد کشمیر میں ہوا تھا، تم لوگ بس اندرون سندھ تک رہ جاؤ گے انشاء اللہ

یہ مسخرہ کوئ ایسی بکواس کرتا ہے جس کا کوئ سر پیر نہیں ہوتا 😂😂😂

محترم۔ آپ کے ابا جان کی حکومت نہیں۔ خان بھی آج کل 99 والے چکر میں پڑا ھوا ھے۔ پٹھان کو دنیا جانتی ھے۔ جو 1000 والی چیز کا لاکھ مانگتے ھیں۔ پھر 100 میں بیچ کر چلے جاتے ھیں۔

🤣🤣🤣🤣🤣 oh khuda ka nam ly itni chawlain mat mara kar

He wont stop daydreaming🤣 mommyz boy

Shaikh Chilli

یہ منہ اور مسور کی دال🤫🤫

Tu b powder wagaira laga ley khusrey

Hum tayar he jeay bhutto

2022 انشاءاللہ

Chal jhootaa

Chewtiya khusra 😅

Sindh plan suntay he Phatt gai... 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار عثمان مختار کی مشکلات میں اضافہ ۔۔ خاتون کے ساتھ آڈیو منظر عام پر آ گئیپاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار عثمان مختار کی خاتون کے ساتھ آڈیو منظرعام پر آگئی،آڈیو میں خاتون نے الزام عائد کیا کہ عثمان مختار نے مجھے ہراساں کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہیں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو06:54 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت نئے انتخابات ہوسکتے ہیں ۔پی پی کو BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM یہ منہ اور منصور کی دال BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM Kuj be ho skta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ افغانستان میں کارروائی کیلئے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کا مطالبہ کرے تو کیا کرینگے صحافی کے سوال پر وزیر اعظم کا ایسا جواب جو آپ کے تمام اندازے غلط کر دےامریکہ افغانستان میں کارروائی کیلئے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کا مطالبہ کرے تو کیا کرینگے، صحافی کے سوال پر وزیر اعظم کا ایسا جواب جو آپ کے تمام اندازے غلط کر دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یومِ وفات: ترک حکم راں سلیم ثالث کو معزولی کے ایک سال بعد قتل کیوں کیا گیا؟ -وہ علم و ادب کا رسیا، فنونِ لطیفہ کا شائق و شیدا تھا اور مذہب پسند بھی جس نے اپنے دور میں تعلیم عام کرتے ہوئے جدید علوم کی سرپرستی کی۔ جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ لڑکے سے زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ساتھی سمیت گرفتار - ایکسپریس اردوملزم متاثرہ لڑکے سے اس کے خاندان کی لڑکیوں کی تصاویر بھی منگواتا رہا تاکہ لڑکیوں کو بھی بلیک میل کیا جاسکے جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان صدر طالبان کی پیشقدمی سے خوفزدہ قبل از وقت انتخابات کی پیشکشAfghan president fears early Taliban offer of early elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »