14 سالہ لڑکے سے زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ساتھی سمیت گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم متاثرہ لڑکے سے اس کے خاندان کی لڑکیوں کی تصاویر بھی منگواتا رہا تاکہ لڑکیوں کو بھی بلیک میل کیا جاسکے

پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی اور اسے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، ملزم بچے سے اس کے خاندان کی لڑکیوں کی تصاویر بھی منگواتا رہا تاکہ لڑکیوں کو بھی بلیک میل کیا جاسکے۔

تھانہ کلر سیداں پولیس کو 14 سالہ بچے کی والدہ نے بتایا کہ خاوند روزگار کے لیے برطانیہ میں ہیں، بیٹے نے سہمے ہوئے انداز میں بتایا ہے کہ علاقے کے رہائشی عثمان نے اس کے ساتھ مبینہ زبردستی کی اور نازیبا ویڈیو و تصاویر بنائیں، مسلسل بلیک میل کررہا ہے رقم بھی لیتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔

لڑکے کے مطابق ملزم نے ڈرا دھمکا کر اس سے خاندان کی لڑکیوں کی تصاویر بھی منگوائیں تاکہ انھیں بلیک میل کرسکے جبکہ کہتا رہا ہے کہ تمام مواد علاقے کے رہائشی زوہیب کے پاس محفوظ ہے، مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور بلیک میل کرنے والا مواد برآمد کرکے تلف کیا جائے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کلر سیداں قیصر ستی کا کہنا تھا کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں صورتحال مزید واضح ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکپتن: لڑکے اور لڑکی کا تشدد سے قتل، لاشیں نہر سے برآمدپنجاب کے ضلع پاکپتن میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا، ملزمان نے نوجوان جوڑے کی لاشیں نہر میں بہا دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کل سے شروع ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کا سونا برآمددبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ سے مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے بھارت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں‌ سے نمٹنا ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہمنشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں‌ سے نمٹنا ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہ ARYNewsUrdu کیا جڑ سے اُکھاڑ کے پھینکیں گے؟؟ Imran khan ko ab Nasha kon la kar dega Very true 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا داعش سے تعلق رکھنے والی خاتون سے متعلق بڑا فیصلہنیوزی لینڈ کا داعش سے تعلق رکھنے والی خاتون سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu Koi bata faisla ni hy bs citizenship cancel ni kr rhy jo 2 din phle ki news hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ تو بھنگ کیا محرم کے شربت میں ڈالنے کے لیے بنا رہے ہو؟ سر معاف کر دیں بیچارے منشیات فروش بھی تو اپنے ہی لوگ ہیں Ty apna wazeer e azam pakka nashai rakhya jy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »