بحرین پاکستانیوں کا شکر گزار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحرین پاکستانی کمیونٹی کا شکر گزار ARYNewsUrdu

منامہ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کے تعلقات مشترک عقیدے، تاریخ اور عوامی روابط سے عبارت ہیں، بحرینی وزیر اعظم نے بحرین کی تعمیر و ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ ’پاکستان اوربحرین کے تعلقات مشترک عقیدے، تاریخ اورعوامی روابط سے عبارت ہیں،پاکستان اوربحرین باہمی مفاد کے متعدد امور پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں سی پیک کے تحت کاروبار اور سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع میسر ہیں،بحرین کو بھی اس منصوبے میں شمولیت کی پیش کش کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک ہماری قوم کے زمیدار زمیدارے سے کام نہیں کرتے،تب تک سبھی کا شکریہ ہی ادا کرتے رہو گے۔کچھ خد بھی کر لیا کرو ۔اور کچھ نہیں تو تھوڑی شرم ہی کر لو

جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین کے بعد دورہ بحرین شیڈول06:05 PM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ چین کے بعد اہم ترین دورہ پر 28
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل (بدھ ) سے بحرین کا دوروزہ دورہ کریں گےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 28اور 29جولائی کو بحرین کا دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان اور بحرین کے مشترکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے Visit ShahMahmoodQureshi Bahrain SMQureshiPTI GovtofPakistan TeamSMQ MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی بحرین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالمنامہ: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی منامہ میں بحرین کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن مبارک الخلیفہ سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ کے روز 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ کے روز دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے دوسرے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریںگے۔ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »