وزیر خارجہ کی بحرین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منامہ: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی منامہ میں بحرین کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن مبارک الخلیفہ سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاک بحرین تعلقات، یکساں مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اقدار کی بنیاد پر استوار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان وزیراعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں معاشی ترجیحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان بحرین کے ساتھ اقتصادی، تجارتی وباہمی دلچسپی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم فیٹف کے معاملے پر بحرین کی طرف سے فراہم کردہ حمایت پر تہہ دل سے ممنون ہیں۔ انہوں نے کورونا وبا کے دوران پاکستانی کمیونٹی کا خصوصی خیال رکھنے پر بحرینی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک بحرین وزارتی کمیشن اہمی تعلقات کے فروغ کیلئے اہم فورم کی حثیت رکھتا ہے۔ بحرینی نائب وزیراعظم شیخ محمد بن مبارک الخلیفہ نے پاکستان کی قیادت اور عوام کے لئے خیر سگالی کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ بحرین میں مقیم پاکستانی بحرین کی تعمیر اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی12:47 PM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان وفود کی سطح پر مذاکرت ہوئے ۔پاکستان کی طرف سے وفد کی قیادت وزیر خارجہ Saudi ki salmiyat ki himayat jari !!! Saudi salmiyat ko kya khtra he jiski Pak baat karta he. Pakistani TV anchors ke mutabiq andar Bahar Khtra to Pak ko he!!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کی خاطر ہم ان کی کڑوی باتیں برداشت کرتے ہیں، وزیر خارجہافغانستان میں امن کی خاطر ہم ان کی کڑوی باتیں برداشت کرتے ہیں، وزیر خارجہ ARYNewsUrdu یہ کیا بے شرمی ہے!!؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں، سعودی وزیر خارجہاسلام آباد:سعودی وزیر خارجہ نے پرجوش خیر مقدم پر پاکستان کاشکریہ ادا کرتےہوئےکہامقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں۔ Wah! because of PM IK they also uttered word KASHMIR Hosh a gya in beghairton ko سعودی ارب تے خود ترکی کا شکار ہے وہ کیا بات کرے گا کشمیر کی کیا وہ تیل بند کردے گا کیا اب بہت ہوگی باتیںغلطی فوج سے ہوئی ہے یہ کرکٹ میچ نہیں پاکستان کی 230000000 کروڑ عوام کے ذہنوں سے وزیراعظم عمران نیازی کو آڈوپڈ کر کے فوج مزے میں عوام مشکلات میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، نور خان ایئر بیس پر وزیر اعظم کے نمائندہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقاتاسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ کے روز 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ کے روز دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے دوسرے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریںگے۔ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »