وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بحرین کے دو روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ اہم اجلاسوں میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے۔ بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد اور پاکستانی سفیر نے ان کا خیر مقدم کیا۔

جے ایم سی کے اجلاس میں کامرس، سرمایہ کاری، توانائی، بیرون ملک ملازمت، زراعت، اطلاعات ونشریات، سیاحت سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین میں مشترکہ عقیدے اور اقدار کی بنیاد پر گہرے اور قریبی برادارانہ تعلقات استوار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے Visit ShahMahmoodQureshi Bahrain SMQureshiPTI GovtofPakistan TeamSMQ MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ کے روز 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ کے روز دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے دوسرے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریںگے۔ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، نور خان ایئر بیس پر وزیر اعظم کے نمائندہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقاتاسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی12:47 PM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان وفود کی سطح پر مذاکرت ہوئے ۔پاکستان کی طرف سے وفد کی قیادت وزیر خارجہ Saudi ki salmiyat ki himayat jari !!! Saudi salmiyat ko kya khtra he jiski Pak baat karta he. Pakistani TV anchors ke mutabiq andar Bahar Khtra to Pak ko he!!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گےسعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کل پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔ سینئر سعودی حکام کا وفد بھی سعودی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہو گا۔شہزادہ فیصل بن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »