کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہیں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت نئے انتخابات ہوسکتے ہیں ۔پی پی کو تیاری شروع کردینی چاہیے۔ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کراچی میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ کراچی کے مسائل صرف پیپلز پارٹی ہی حل کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی شکل میں نئی ایم کیو ایم سامنے آئی ہے۔ پی ٹی آئی کا کراچی سے صفایا کریں گے۔ اگلی حکومت بنانی ہےتو کراچی سے جیتنا ہوگا۔ بلال بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے پانی کے منصوبے لانے کا اعلان کیا تھا لیکن انہوں نے کوئی کام نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM Kuj be ho skta ha

BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM یہ منہ اور منصور کی دال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی ’’انتخابی افواہوں‘‘ کی گردشلاہور (دنیا الیکشن سیل) آزاد کشمیر کے انتخابات 2021ء کے نتائج کے دوران بھی انتخابی افواہوں کا بازار گرم رہا جو عمومی طور پر پاکستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ہر انتخابی عمل کی ایک روایت بن گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلسطینی انتخابات میں مشرقی بیت المقدس کو بھی شامل کیا جانا چاہیے اقوام متحدہEast Jerusalem must be included in Palestinian elections, UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ترجمان طالبانافغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف بطور اڈہ استعمال نہیں ہونے دیں گے، افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu AfghanTaliban Taliban Afghanistan کیونکہ یہ استمعال ھونے والے نہی جھوٹ بولتا ہے نیازی کی طرح،، Ab Indian bechary kahan jaien?hahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم کسی کیس میں عدالتی کارروائی پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، امریکی سفارتخانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں، ہم کسی کیس میں عدالتی کارروائی پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ 51186 for SCEE hahahha اس کا مطلب کارواٸ ڈل گٸ ھے Yeh then the same thing happened that the 'محکمہ جذبات' claims does not drag us into politics while politics in Pakistan is theirs
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی امریکی افسر نے ملزم ظاہر جعفر سے ملاقات نہیں کی، اسلام آباد پولیس - ایکسپریس اردوکچھ نجی چینلز اور سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں پھیلائی جاری ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد پولیس Phir expree me jo log kam karte h. Un ki maa hor bhen say ki ti. B.C amarici ambisador maa chudwane gya ta. Jhot usembislamabad khud keh rahi hai k mily hain hum Zahir murderer se حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کسی کیخلاف فوجی کارروائی نہیں کرے گا اشرف غنی کی بھی خواہش پوری نہیں کی وزیر اعظماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان آئندہ کسی کے خلاف فوجی کارروائی نہیں کرے گا، اشرف غنی بھی ملاقات میں چاہتے تھے کہ ہم کٹھپتلی کو صرف تقریروں کرنے کا اختیار ھے یہ طالبان بھی جانتے ھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »