اداکار عثمان مختار کی مشکلات میں اضافہ ۔۔ خاتون کے ساتھ آڈیو منظر عام پر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار عثمان مختار کی خاتون کے ساتھ آڈیو منظرعام پر آگئی،آڈیو میں خاتون نے الزام عائد کیا کہ عثمان مختار نے مجھے ہراساں کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار عثمان مختار ان دنوں مشکلات کا شکار ہیں، اداکار نے ایک خاتون میوزک ڈائریکٹر پر گزشتہ ڈیڑھ برس سے ہراساں اور بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا تھا، عثمان مختار کی اس کہانی کے پیچھے چھپی حقیقت سامنے آگئی جس نے اداکار کی پریشانی کو مزید بڑھادیا۔

اداکار عثمان مختار کی جانب سے ہراساں، بلیک میل اور دھمکیاں دینے کے الزامات پر ڈیجیٹل آرٹسٹ مہروز وسیم نے جواباََ اداکار کی خاتون کے ساتھ ہونے والی گفتگوکے سکرین شاٹس اور وائس نوٹس لیک کردیے۔ مہرروز وسیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹا گرام پر چیٹ کے سکرین شاٹس اور وائس نوٹس شیئر کرتے ہوئے اداکار پر الزام لگایا ہے کہ عثمان مختار نے انہیں ہراساں کیا ، وائس نوٹس شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا یہ ایک پیشہ ور شریف آدمی ہے؟‘ مہرروز وسیم نے وائس نوٹس کے بارے میں انکشاف کیا کہ ’یہاں عثمان مختارنے مجھے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے ایک بی ٹی ایس فوٹو ہٹانے کے لئے دھمکی دی جس کے استعمال نہ کرنے کے بارے میں انہوں نے مجھے کبھی نہیں کہا، میں نے اس فوٹو کو استعمال کیا کیونکہ انہوں نے کبھی وہ پروموشنل مواد...

مہروز وسیم نے مزید لکھا کہ ’اس سے قبل انہوں نے خود کریڈٹ لسٹ میں حماد حنفی کا نام شامل کیا۔ یہ ان کی تصویر تھی جو وہ مجھے ہٹانے کو کہہ رہے تھے۔‘ مہرروز وسیم کا مزید کہناتھا کہ اداکارعثمان مختار جسے ہراساں، بلیک میل اور دھمکیاں دینا کہہ رہے ہیں وہ ایک معذرت تھی جو میں نے ان سے کی۔واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ایک خاتون کی جانب سے ہراساں، بلیک میل کیا جا رہا اور ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے،ہراسگی سے متعلق ایف آئی اے کو شکایت کی تھی، طویل جدوجہد کے بعد ایف آئی اے خاتون کا سراغ لگانے میں کامیاب رہی، جبکہ ابتدا میں جعلی ایڈریسز ہونے کے سبب ایف آئی اے خاتون تک پہنچنے میں ناکام رہی تھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیفہ راشد سیدنا عثمان ذوالنورینؓ ۔۔۔مسندِ خلافت سے تمغہ شھادت تکماہتابِ رسالت ﷺ کے روشن ستاروں میں حضرت عثمانؓ  ذوالنورین کا نام بہت نمایاں ہے۔آپؓ  کے جود و سخا،حلم و عطاء،عشق مصطفویﷺ،جذبہ و شوق اور آنحضرت ﷺ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیکرشرم و حیاء عثمان غنی ؓ - ایکسپریس اردویہ نبی کریم ؐ سی حیاء ہی تھی کہ آپ ؓ نے مدینے میں خون کا قطرہ تک نہیں گرنے دیا۔ واہ صحابہ واہ 💖 مظلوم_مدینہ_سیدنا_عثمانؓ رضی اللہ عنہ Hazrat usman ghani (R. A) ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہید ِ مظلوم سیّدنا عثمان غنی ذوالنورین ؓ - ایکسپریس اردواے لوگو! مجھے قتل نہ کرو اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو مجھ سے توبہ کرالو۔ واہ صحابہ واہ 💖💖💖 واہ عثمان واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیّدنا عثمان ذو النورین ؓ - ایکسپریس اردونطق احمدؐ سے ملی تھی جن کو جنت کی نوید ہاں! وہ داماد شہہ ابرار ؐ ، ذو النورین ؓ ہیں۔ مظلوم_مدینہ_سیدنا_عثمانؓ واہ صحابہ واہ واہ صحابہ واہ 💖💖💖
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیکرحیا وصبر، داماد رسول، مجسم ایثارحضرت عثمان غنی ؓ کا آج یوم شہادت - ایکسپریس اردوحضرت عثمان غنیؓ حیا کا ایسا پیکرتھے کہ فرشتے بھی آپ سے حیا کرتے تھے Prime Minister Imran Khan's Afghan Media Representatives and Conversation وزیر اعظم عمران خان کی افغان میڈیا نمائندگان و گفتگو واه صحابہ واہ 💖 Plzzzz help me ma bhut musibat mn hu plz m mar jaoga 😭😭😭😭 mera moulana tariq jameel sy rabta krwadyn wo meri zindgi bcha skty plzzz😭😭😭😭 Mera contact 03485285889😭😭 Plz ALLAH ka wasta a mri zindgi bcha lyn😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »