سیّدنا عثمان ذو النورین ؓ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیّدنا عثمان ذو النورین ؓ -

نطق احمدؐ سے ملی تھی جن کو جنت کی نوید ہاں! وہ داماد شہہ ابرار ؐ ، ذو النورین ؓ ہیں ۔ فوٹو : فائل

اگر یہ سعادت مند ہستیاں اپنی متاعِ دنیا راہِ خدا میں نہ لٹا دیتیں تو شاید عالم کفر کے پھنکارتے ہوئے ناگ کو کچل دینا ممکن نہ ہوتا۔ یہ ارفع و عظیم الشان روایت اب بھی چلی آ رہی ہے۔ جدید ترین ہتھیاروں کے اس دور میں بھی اسلام پر اگر کڑا وقت آجائے تو جیوش اسلام اس وقت تک کام رانی سے ہم کنار نہیں ہوسکتیں جب تک صاحبان ثروت اس کی کامل معاونت نہ کریں۔

حضرت ابوبکرؓ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ خود حلقہ بہ گوش اسلام ہونے کے ساتھ جن دیگر نمایاں ہستیوں کے قبول اسلام کا باعث بنے ان میں سب سے متّمول اور نجیب النفس انسان پیکر عفّت و عصمت سیّدنا عثمان غنیؓ بھی شامل تھے۔ حضرت عثمانؓ کا شجرہ نسب پانچویں پشت میں حضور سرور کائناتؐ کی ذات والا صفات سے جا ملتا ہے۔

دونوں میاں بیوی میں اس قدر محبّت تھی کہ غزوۂ بدر کے موقع پر سیّدہ رقیّہؓ بیمار پڑیں تو سیّدنا عثمان ؓ واحد شخصیت تھے جنہیں رسول اﷲ ﷺ نے غزوۂ بدر میں شرکت سے محض اس لیے روک دیا کہ وہ اپنی اہلیہ کی تیمارداری کریں۔ اس کا ثمر آپؓ کو یہ عطا ہوا کہ شریک معرکہ نہ ہونے کے باوجود آپؓ کو بدری صحابہ جیسی عظمت و ثواب کا مستحق گردانا گیا۔ جب سیّدہ رقیہؓ کی وفات ہوئی تو حضرت عثمانؓ کی زبان سے یہ حسرت انگیز جملہ نکلا کہ افسوس! آج خاندان نبوتؐ سے میرا تعلق ختم...

آپؓ کا دور خلافت تقریباً بارہ برس پر محیط تھا، پہلے چھے برس کامل سکون سے گزرے شاید ابھی سیّدنا عمر فاروقؓ کی سطوت و جلالت کا کوئی اثر باقی تھا کہ تخریب کاروں کو سر اٹھانے کا موقع نہ مل سکا مگر چھے برس کے بعد سیدنا عثمانؓ کی فطری بردباری، عجز و انکسار اور حلم و مسکنت کے باعث شر پسندوں کی ریشہ دوانیاں شروع ہوگئیں۔ ان موقع پرستوں نے آپؓ کی نجابت و تحمل سے فائدہ اٹھا کر آپ پر الزامات کی بوچھاڑ کردی، اگرچہ آپؓ نے ان بے سرو پا الزامات کا شافی جواب دیا مگر شرپسند کسی عظیم المیے کے بپا کرنے کا عزم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واہ صحابہ واہ 💖💖💖

مظلوم_مدینہ_سیدنا_عثمانؓ واہ صحابہ واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردو7 ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں50 اورچھیننے کی وارداتیں100 فیصد بڑھ گئیں۔ جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔۔کسی کی عزت ،دولت ،زندگی، بچے ، محفوظ نہیں ۔ہم کس طرف جارہے؟ CM_Sindh murtazawahab1 Administrator KARACHI. HaleemAdil
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچوں کی کھانے سے رغبت کیسے پیدا کی جائے؟ - ایکسپریس اردوبچوں کے غذائی مسائل میں ماؤں کی غفلت کو بھی دوش ہے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نین سنوارنے کے کچھ نئے انداز۔۔۔ - ایکسپریس اردوتھوڑی سی توجہ سے اِس ’مشکل میک اپ‘ کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمہوریت کا استحکام، انتخابی اصلاحات سے مشروط - ایکسپریس اردوانتخابی اصلاحات کا معاملہ بہت اہم ہے کیونکہ صاف ستھرے الیکشن پر جمہوری نظام کی بنیاد ہے۔ اپنے مالکوں کو بولو۔۔۔۔۔کہ اصلاحات ہونے دیں ۔۔۔ورنہ ہر الیکشن کیطرح رنڈی رونا روتے رہینگے ۔۔۔جیسے GB اور اب AJK کے بعد رنڈی رونا رویا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Solicite - ایکسپریس اردولوگ پانچ دن سے دہشت زدہ ہیں ‘ نور کے ساتھ کیا ہوا؟ [14/06, 14:11] 𝙇𝘼𝙂𝙃𝙈𝘼𝙉 & 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙇𝙚𝙜𝙖𝙡 𝘾𝙤𝙣𝙨𝙪𝙡𝙩𝙖𝙣𝙩𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝘼𝙙𝙫𝙤𝙘𝙖𝙩𝙚𝙨 Check this out: Directorate S: The C.I.A. and America's Secret Wars in Af...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خارجہ امور حلوائی کی دکان نہیں - ایکسپریس اردوکب خاموش رہا جاتا ہے، کب کتنا بولا جاتا ہے اور کب صرف سر کی جنبش ہی کافی ہوتی ہے۔ Funny....😂 And not 4 zero IQ -like nani420 [14/06, 14:11] 𝙇𝘼𝙂𝙃𝙈𝘼𝙉 & 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙇𝙚𝙜𝙖𝙡 𝘾𝙤𝙣𝙨𝙪𝙡𝙩𝙖𝙣𝙩𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝘼𝙙𝙫𝙤𝙘𝙖𝙩𝙚𝙨 Check this out: Directorate S: The C.I.A. and America's Secret Wars in Af...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »