کارکنان تیاری پکڑیں،کسی بھی وقت عام انتخابات ہوجائینگے،بلاول

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے، کارکناں اپنی تیاریاں مکمل کرلیں SamaaTV

Posted: Jul 29, 2021 | Last Updated: 2 hours agoپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے، کارکناں اپنی تیاریاں مکمل کرلیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو صرف پیپلز پارٹی ہی چلا سکتی ہے۔ موجودہ حکومت میں بدترین دھاندلی ہو رہی ہے۔ اگر کراچی کو بچانا ہے تو پی ٹی آئی کو بھگانا ہوگا۔ عوام جان چکی ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ غربت ہے۔ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے پی پی چیئرمین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کا راج ختم ہوچکا۔ پی ٹی آئی کی شکل میں نئی ایم کیو ایم سامنے آئی ہے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک سلیکٹڈ کو بھگائیں گے۔ اب ہمیں دیگر...

کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی وقت جنرل الیکشن ہوسکتے ہیں، کارکن ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ اگر ہم مل کر کام کریں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اگلی حکومت بنانے سے نہیں روک سکتی۔ اگر اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی بنانی ہے تو کراچی کی سیٹوں اور اونرشپ کی ضرورت ہے۔ صورت حال کے حوالے سے اپنی تياری کر رہے ہيں۔ آنے والے وقتوں ميں پيپلز پارٹی معاملات سنبھال سکتی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اور آگئی۔ سارے چھکے پاکستان کے ہی نصیب میں ہیں۔ زبردستی کا بھٹو

امریکہ نے CV قبول کر لی شائد.

A tasteless joke 😂

دیوانے کا خواب

he brought this news from USA .

must be day dreaming.

They called us for just one lecture in summer heat during hot noons which took life of Shahbaz student of MBA iubstudentswantonlineexam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کارکن تیاری کریں:بلاول بھٹو کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں کو اپنی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Sindh plan suntay he Phatt gai... 😂 Chewtiya khusra 😅 Chal jhootaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صدر طالبان کی پیشقدمی سے خوفزدہ قبل از وقت انتخابات کی پیشکشAfghan president fears early Taliban offer of early elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہیں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو06:54 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت نئے انتخابات ہوسکتے ہیں ۔پی پی کو BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM یہ منہ اور منصور کی دال BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM Kuj be ho skta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کارکن تیاری کریں:بلاول بھٹو کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں کو اپنی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Sindh plan suntay he Phatt gai... 😂 Chewtiya khusra 😅 Chal jhootaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہیں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو06:54 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت نئے انتخابات ہوسکتے ہیں ۔پی پی کو BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM یہ منہ اور منصور کی دال BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM Kuj be ho skta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی کارکنان کو عام انتخابات کے لیے تیار رہنے کی ہدایتبلاول بھٹو کی کارکنان کو عام انتخابات کے لیے تیار رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu اسکو سرف سندھی اور شیعہ حضرات ھی ووٹ دیں گے، کیونکہ یہ ایک سندھی شیعہ ھے Ya khud kia karay ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »