کسانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی مرتب کی جائے، شہباز شریف | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وباء نے دنیا کے ساتھ پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے۔ کسانوں اور کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکمت ع

ملی مرتب کی جائے۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیرصدارت زراعت سے متعلق ویڈیو لنک پر اجلاس میں پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت اور زرعی ماہرین شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کورونا وائرس نے دنیا کے ساتھ پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے۔ تمام طبقات انفرادی اور اجتماعی طور پر اس کے خلاف کوششیں کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زراعت کے حوالے سے تجاویز مرتب کرنی ہیں تاکہ آنے والے دنوں میں کسانوں کی مدد ہوسکے۔ گندم کی کٹائی، کھیت سے گودام تک ترسیل اور حکومتی خریداری کے حوالے سے سفارشات تیار کریں۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہمارے دور میں تاریخی کسان پیکج دیا گیا۔ کھاد آدھی قیمت پر دی گئی۔ نوازشریف نے کسانوں کو سستی بجلی فراہم کی۔ پنجاب میں ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویلز پر رعایت دی۔ حکومت موجودہ صورتحال پر کسانوں کو نظر انداز نہ کرے۔ کسانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیافخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Islamabad FakharImam Takes Oath Minister National Food Security MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیر خوراک کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اس رپورٹ کے پیچھے عمران خان کے سیکرٹری کا ہاتھ ہے جہانگیر ترین کھل کر بولنے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم عمران خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »