عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات اٹھانا اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات اٹھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بی ایس تھری لیبز کی سہولت بڑھا کر ٹیسٹنگ کی رفتار تیز کرنے کی کوشش کی

جارہی ہے۔

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سوشل سیکیورٹی اسپتال ملتان روڈ پر قائم آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف وارڈز میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل نے وزیرصحت کو اسپتال میں موجود تمام طبی سہولیات کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ بی ایس ایل تھری لیبز کی سہولت بڑھا کر ٹیسٹنگ کی رفتار تیز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور میں لاک ڈاؤن کے نفاذ سے فائدہ ہوا۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس جان لیوا مرض سے محفوظ رہنے کیلئے گھروں میں ہی رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ ڈیٹا کی چوری، ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیاآپ کے میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا؟ بچنے کا طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates WhatsAppHack
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn NewsPlease ye political issues khatam honge to hi kuchh hoga agar Ik kuchh bhi kahenge yahan uska ulta kiya jayega . In bache numa barron ko kese samjhaya jaye Sara din Bjp RSS fascism ka rona rote ho. Yeh hai haal aapki awam ka. Agar awan ka yeh haal to syaasdan kaisey honge.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکیبھارت نے امریکا کیخلاف ایسا کیا کام کردیا کہ ٹرمپ کو اتنا غصہ آگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: Aajnews AajUpdates BorisJohnson
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »