اس رپورٹ کے پیچھے عمران خان کے سیکرٹری کا ہاتھ ہے جہانگیر ترین کھل کر بولنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اس رپورٹ کے پیچھے عمران خان کے سیکرٹری کا ہاتھ ہے' جہانگیر ترین کھل کر بولنے لگے، حکومت نئے بحران میں گھر گئی

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے آٹا اور چینی بحران کے حوالے سے رپورٹ کو سیاسی قرار دیا اور اس کا الزام وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری پر لگادیا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ اعظم خان مسلسل وزیراعظم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اس رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے اہلکار ہمارے اسٹاف سے20 مارچ سے تحقیقات کررہے ہیں، ایف آئی اے کے ساتھ تعاون کررہے ہیں، کمیشن نے ذمے دار ٹھہرایا تو چیلنج کریں گے۔ ہمارا گروپ تحقیقاتی کمیٹی اور کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کررہا ہے،کمیٹی کو چینی منہگی کرنے کی دھمکی دینے کی باتیں جھوٹ ہیں۔اس سے قبل ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جہانگیر ترین نے کہا تھا کہ چینی پر انکوائری کمیشن تیزی کے ساتھ کام کر رہا ہے اور ان کی 3 شوگر ملز سمیت 10 ملوں کی تحقیقات میں مصروف...

جہانگیر ترین نے کہا کہ ان سے جو بھی ریکارڈ مانگا جارہا ہے وہ مہیا کیا جارہا ہے، ہم نے کمیشن کو ہر چیز تک آزادانہ رسائی دی ہے یہاں تک کہ اپنے کمپیوٹر سرورز بھی ان کے حوالے کردیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے ابھی تک صرف اس لیے کسی بھی چیز کو سِیل نہیں کیا گیا کیونکہ ہم تحقیقات میں مکمل تعاون کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے پاس چھپانے کو کچھ ہے ہی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خانوعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان SamaaTV تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے صرف رپورٹ پبلک نہ کرو ذمہ داروں کو سزا بھی دو سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیاجہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیا JahangirKTareen pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »